جب ملک پر امریکی غلام اور قادیانی نواز مسلط تھے تو کچھ مرد حر ایسے بھی تھے جنہوں نے جھکنے کے بجاۓ شہادت اور قید و بند کو ترجیح دی
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
یہی کریک ڈاؤن تمہارے گلے کا طوق بنے گا ذلیلو۔۔۔!!
کتنی رکاوٹیں کھڑی کر لو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا دین تو تخت پر آ کر رہے گا۔۔۔💯
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
13 اکتوبر کو مریدکے میں جو خون کی ہولی کھیلی گئی، وہ حکومتی درندگی کا عروج تھی۔ شہدائے مریدکے کی عظمت کو سلام اور ظالم حکمرانوں کے اس سفاک چہرے پر لعنت!
سلام شہدائےِ مریدکے
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
تم نے ان معصوم جانوں کا خون بہایا 💔
اقتدار کا نشہ میں تمہیں یہ آہیں نظر نہیں آئیں گی ، لیکن ایک دن ان کا جواب رب کی عدالت سے آۓ گا
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
اِک نعرہ وفا کا سینوں میں اقصیٰ کی زمین ہم حاضر ہیں۔۔!!
یہ پُرامن قافلہ صرف اپنے فلسطینی بہنوں بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے نکلا تھا اور تو کوئی مطالبہ یا مقصد نہیں تھا۔۔!!
پھر اتنا ظلم آخر کیوں۔۔؟؟
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
اس دن صرف ایک کنٹینر نہیں جلا بلکہ پوری اہل سنت جل گئ تھی
یہ جلتا ہوا کنٹینر صدیوں تمہارا پیچھے کرے گا آخر کیا جرم تھا انہوں نے ، صرف یہ کہ وہ اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہارِ یک جہتی کے لئے نکلے تھے؟؟
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال