@zarrar_11PK ابھی تو اپ لوگ ارام سے دہشت گردی پھیلائیں اس سارے صوبے میں اور مزے کریں جس طرح اپ پہلے بھی کے پی کے کو ذلیل کر رہے تھے دہشت گردی کی وجہ سے پھر سے دہشت گردی کو صحیح طریقے سے پھیلائیں۔کے پی میں ساری دہشتگردی اپ لوگ ہی کر رہے ہیں
Breaking News:
Pakistani govt has declared emergency and imosoed Governor Rule in the KPK region that borders Afghanistan.
Ex. PM Imran Khan's party is currently in power in KPK. Decision is likely to cause major political unrest in Pakistan.
ذولفقار علی بھٹو ایوب خان کی کابینہ میں شامل تھے اور آپ انہیں اعلیٰ ترین سطح پر لے کر آئے۔ بعد ازاں وہ یحییٰ خان کے دور میں مختصر عرصے کے لیے نائب وزیراعظم بھی رہے۔ اس کے بعد وہ صدرِ پاکستان اور مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر بنے، اور انہوں نے ملک کو آئین دیا۔ وہ نیوکلیئر ٹیکنالوجی لے کر آئے، اور دیگر سیاستدانوں کی طرح ان میں بھی اچھائیاں اور برائیاں موجود تھیں۔ تاہم، آپ نے انہیں پھانسی چڑھا دیا۔ آج ان کی بیٹی کو پوری دنیا میں سراہا جاتا ہے، لیکن آپ نے انہیں مسلسل سیکیورٹی رسک قرار دیا۔
اسٹیبلشمنٹ نے خود نواز شریف کو لاہور کی گلیوں سے اٹھا کر ایک لیڈر بنایا۔ لیکن جب انہوں نے اپنے عہدے کو سنجیدگی سے لینا شروع کیا، کیونکہ ایک وزیراعظم کا منصب ہی یہ تقاضا کرتا ہے کہ وہ سربراہ ہو، تو آپ کو یہ بات ناگوار گزری۔ آپ نے بے شک انہیں سربراہ بنایا ہو، لیکن جب وہ اس کردار کو سنجیدگی سے نبھانے لگے اور آپ کی مرضی کے خلاف (آف سکرپٹ) گئے، تو آپ نے انہیں بھی سیکیورٹی رسک، غدار اور 'مودی کا یار' بنا دیا۔
اسی طرح، آپ کے عمران خان کے ساتھ بھی قریبی تعلقات تھے اور آپ ان کی مکمل سرپرستی کرتے تھے۔ لیکن جب انہوں نے پہلی بار ایک موقف (اسٹینڈ) اپنایا، تو آپ نے انہیں بھی غدار ٹھہرا دیا۔ آج وہ، ان کی بہنیں اور ان کی پارٹی کے لوگ جیلوں میں قید ہیں۔
یہ ایک انتہائی عجیب سلسلہ بن چکا ہے کہ پہلے کچھ لوگ ریاست کے قریب ہوتے ہیں، اور ان میں سے کئی لوگ مخلصانہ طور پر بھی ریاست کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ ہر لیڈر مصنوعی نہیں ہوتا؛ محترمہ فاطمہ جناح اپنے دور کی ایک عظیم رہنما اور تحریک کا اہم حصہ تھیں۔ میں دیگر رہنماؤں کی نیت پر بھی شک نہیں کرتا کہ وہ ریاست کے قریب کیوں گئے، لیکن جن کے ساتھ آپ کی اتنی قربت تھی، بعد میں جب آپ نے ان پر الزامات لگائے تو اس میں کوئی نظریاتی اختلاف شامل نہیں تھا۔ آپ نے یہ نہیں کہا کہ ہمیں ان کی پالیسیوں، نظریات یا سوچ سے اختلاف ہے، بلکہ سیدھا الزام عائد کر دیا کہ یہ تو شروع سے ہی ہندوستان یا افغانستان کے ایجنٹ تھے۔
آپ کے الزامات کا معیار بھی کیا ہے؟ آپ خود پورا ملک آئی ایم ایف (IMF) کے پیسوں پر چلا رہے ہیں۔ گزشتہ روز آپ خوشیاں منا رہے تھے کہ ہمیں آئی ایم ایف سے بھیک مل گئی ہے۔ کیا وہ غیر ملکی فنڈنگ نہیں ہے؟ کیا وہ غیر ملکی ایجنٹ ہونا نہیں ہے؟
جو لوگ اس ملک میں آئین کی بالادستی کی بات کرتے ہیں—وہی آئین جس کی بنیاد پر آپ کے پاس طاقت ہے اور ہتھیار اٹھانے کا قانونی حق حاصل ہے—جب وہ اس آئین کا دفاع کرتے ہیں تو آپ انہیں غدارِ وطن قرار دے دیتے ہیں۔
چیف آرگنائزر تحریک تحفظ آئین پاکستان (پنجاب)، سربراہ حقوق خلق پارٹی ڈاکٹر عمار علی جان
🚨The KPK government is gone. Now the Army and ISI will celebrate “Youm-e-Nijat.” The choice is yours: either continue the Long March and sacrifice for the rule of law and democracy, or accept what comes next. The next step will be to dissolve the Sindh government. Then the entire system will be declared collapsed, and Asim Munir will be your new king for the next 15 years. In effect, Pakistan will become a dictatorship.
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
انیق ناجی🔥🔥
سہیل آفریدی کی تعریف کرنی چاہئے کہ اس نوجوان نے جس برق رفتاری سے اپنی پرفارمنس دکھائی ہے کہ اس نے سب کو انگیج کرلیا ہے ۔ فوج کو اندرونی اختلاف سے بالکل نہیں جانا چاہئے۔پختونخوا کے حوالے سے جو زبان اختیار کی جا رہی ہے ان لوگوں کی طرف سے جن کا اخلاقی یا قانونی کوئی جواز ہی نہی ہے۔
جب افغانستان سے لڑنا ہے تو بارڈر کے اپنی طرف کے لوگ جب ساتھ نہیں دینگے تو کیسے دشمن کو شکست دینگے۔ چھوٹا بچہ بھی اس نازک صورتحال کو سمجھ سکتا ہے۔ نجانے کیا سوچ کر ایمرجنسی کا فیصلہ کیا گیا؟
کڑوا سچ تو یہ ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ پاکستان میں جیت پاکستان رہا 25 سال سے زائد ہوگئے پوری دنیا سے امداد حاصل کر کے بھی نہیں جیت سکے جنگ۔ بلوچستان میں چائنہ نے اتنا انوسٹ کیا وہ بھی اب جان چھڑوا رہا ہے۔
بابا جی کا پاکستانی قوم کے نام پیغام! 🔥
” ڈر کر گھروں میں مت بیٹھو، میں خود نکل آیا ہوں، آپ بھی نکلو! کمبل چھوڑو،
عمران خان کا ساتھ دینے کا وقت آ گیا ہے۔
اللہ سب کا وارث ہے!“ ✊🏻
پاکستانیوں!! وقت آگیا ہے گھروں سے نکلنے کا۔
مطیع اللہ جان🔥🔥🔥
گورنر راج یا ایمرجنسی تو بس ایک cover up سٹوری ہے اصل مسئلہ تو KP کی عوام سے ہے جو اپنئ لیڈر سے ملاقات انکے کیسز عدالتوں میں فکس کروانے انکا علاج کروانے کے لیے سراپا احتجاج ہے۔
یہ جو سہیل آفریدی کا مذاق اڑا رہے ہیں کہ اختیار نہی ہے شوباز شریف کے پاس بھی کوئی اختیار نہیں ہے نہ ہی عزت ہے یہ چاچا بھتیجی اور نوازشریف عوام میں جا کر دکھائیں کوئی صحافی کو انٹرویو کرکے دکھائیں سہیل آفریدی تو اپنی عوام میں ہے۔ شریفوں نے منہ دکھائی کے بدلے اقتدار لے لیا یے۔
گھٹیا چند سینئر صحافی TV پر بیٹھ کر کہتے ہیں کہ حالات خراب ہیں ایمرجنسی لگنی چاہئے لیکن اتنی ہمت نہیں کہ یہ بتا سکیں کہ حالات خراب کی ذمہ داری کس کی ہے؟ دہشتگردی کون ختم نہیں کروا سکا؟ اس سے زیادہ تذلیل عوام کی نہیں ہوسکتی 90 فیصد عوام کو دہشتگرد کہہ رہے ہیں وفاقی وزیر۔
پیپلزپارٹی کو پھر اقتدار کی ہڈی نظر آ رہی ہے۔ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار ۔ یہ پیپلزپارٹی کی گھٹی میں ہے کہ اقتدار کے لیے کسی بھی حد تک گرسکتے ہیں۔ 70 کا مینڈیٹ بھی ذوالفقار بھٹو نے نہیں مانا تھا پھر ملک ٹوٹ گیا تھا۔