Despite several disagreements with the current government and establishment, today I acknowledge that their foreign policy decisions helped prevent a destructive war in the region.
Pakistan Zindabad 🇵🇰
#IranWar#pakistan#IslamicRepublic#WarCriminal
@BakhtawarBZ@DanishSadia ماضی میں کم از کم طبی علاج کی سہولیات فراہم کی جاتی تھیں اور عدالت میں باقاعدہ پیشی بھی عمل میں آتی تھی۔ تاہم موجودہ صورتحال میں ایک اور سیاسی قیدی کو نہ تو علاج کی مناسب سہولیات میسر ہیں اور نہ ہی گزشتہ کئی دنوں سے اسے عدالت میں پیش کیا جا رہا ہے
جن لوگوں کو مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہونے پر تکلیف ہوتی ہے، اُن کے علاوہ تمام اہلِ وطن کو عیدُالفطر مبارک۔
As Pakistani I stand with Iran Lebanon and Palestine
#IranRevolution2026#IranIsraelUSConflict
@SShabbarZaidi آپ ہیں کون؟؟؟ جن کو مسئلہ ہے وہ آئیں اور پبلکلی اپولوجائز کریں۔ باقی خود کو شیعوں کا لیڈر بنانے کی کوشش نہ کریں۔ آپ کو شیعانِ علی اچھی طرح جانتے ہیں اور آپ کے خیالات سے بھی اچھی طرح واقف ہیں۔