اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
محترم امیر العظیم قیم جماعتِ اسلامی پاکستان کے انتقال کی خبر انتہائی افسوسناک اور دل خراش ہے۔ مرحوم نے اپنی پوری زندگی اقامتِ دین، تحریکِ اسلامی اور دعوتِ حق کی جدوجہد میں بسر کی۔ انہوں نے اپنی زندگی، اپنی صلاحیتیں اور اپنا وقت اللہ کے دین کی سربلندی کے لیے وقف کیے رکھا۔ ان کی سادگی، اخلاص، استقامت اور تنظیم سے وفاداری ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ سمیت تمام رفقائے جماعت کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔
سراج الحق، سابق امیر جماعتِ اسلامی پاکستان
@GameChangerYR Isn't it too early to celebrate.
Soon after this cease fire, Israel attacked Lebanon and Iran halted Straits of Hormuz oil traffic.
Wiat for 14 days.
24 ارب روپے جمع کرنے کے باوجود گٹر کے ڈھکن لگانے کے پیسے کیوں نہیں ؟ چئیر مین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد
واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے کراچی کے عوام سے 20 ارب روپے وصول کیے، کے ایم سی چار ارب روپے میونسپل ٹیکس بجلی کے بلوں میں وصول کررہی ہے
Badal Do Nizam Ko
#بلدیاتی_کالا_قانون_نامنظور

پنجاب میں بلدیاتی نظام پر مسلط اس غیر جمہوری قانون کے خلاف جماعت اسلامی نے آج صوبہ بھر میں احتجاجی مہم کا آغاز کردیا ہے۔
وزیرِ اعلیٰ مریم نواز صاحبہ، ابھی بھی گنجائش باقی ہے ، قانون میں ضروری ترامیم اور اصلاحات کیجیے، ورنہ یہی قانون آپ کی سیاسی ساکھ اور کارکردگی کے لیے نقصان دہ ثابت ہوگا۔
عوام کسی بھی صورت اس غیر نمائندہ قانون کو قبول کرنے پر آمادہ نہیں۔

ایک تیسرا فریق بھی کراچی کی سیاست میں زبردستی کا حصہ دار بنا ھے اور وہ ھے ایم کیو ایم انکے جو اتنے ڈھیر سارے فارم 47 والے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ہیں وہ کیا اچار ڈالنے کے لیے ہیں؟؟