تم نیند میں بہت خوبصورت لگتی ہو
تم نیند میں بہت خوبصورت لگتی ہو
تمہیں سوتے میں چلنا چاہیے
تمہیں سوتے میں ڈوریوں پر چلنا چاہیے
کسی چھتری کے بغیر
کیوں کہ کہیں بارش نہیں ہو رہی ہے
افضال احمد سید
پاکستان کا عظیم سرمایہ ننھا پروفیسر حماد صافی شدید علیل اور الشفا ہسپتال اسلام آباد میں ایڈمٹ ہیں۔ اللہ قوم کے اس ہنرمند نونہال اور مستقبل کے اس معماد کو شفا کاملہ عطا کر خاص رحم و کرم فرمائے۔ آمین
بھارت کے لیے حقیقی سیاہ دن تب ہوگا جب پاکستان بھارت کے خلاف جہاد کا اعلان کردے گا اور کشمیر کو آزاد کروائے گا
اے نبی! کافروں اور منافقوں سے جہاد جاری رکھو، اور ان پر سخت ہو جاؤ ان کی اصلی جگہ دوزخ ہے، جو نہایت بدترین جگہ ہے
سورۃ التوبہ آیت 73
#Orya_Mq#15AugustBlackDay
آج کا سیاہ دن بھارتی حکمرانوں کو اس سیاہ سوچ کے خلاف احتجاج جو جمہوریت اور انسانیت کی نفی ہے. انشاءاللہ اس سیاہ سوچ کا انجام بھی سیاہ ہو گا #15thAugustBlackDay
کشمیری عوام نے ہمیشہ ہر قسم کے حالات کا مردانہ وار مقابلہ کیا ہے اور اب کی بار بھی انشاء اللہ،اللہ کی نصرت و تائید سے موجودہ حالات کا ہمت و حوصلے کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔ گھبرانے کےبجائے حوصلوں کو بلند رکھیں۔ اللہ کی ذات پر بھر پور توکل اور بھروسہ رکھ کر اجتماعیت کا مظاہرہ کریں