وہ لوگ جو عمران خان کے حکم کے بغیر 28 ویں ترمیم کی سپورٹ اور اس ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کیلئے بے تاب ہیں دراصل یہ ہی لوگ " مائنس عمران خان منصوبے " پر عمل پیرا ہیں
بات بڑی واضح اور دوٹوک ہے کہ عمران خان کی دو بہنیں اب رہا ہو گئی ہیں ان بہنوں کے ساتھ احد خان صاحب کی عمران خان سے ملاقات کروائیں، 28 ویں ترمیم کے حوالے سے وہ جو عمران خان کا پیغام باہر لے کر آئیں گے اس پر عمل درآمد ہو گا
ورنہ " مائنس عمران خان نامنظور "
مجیب الرحمن شامی اور اس کے شاگرد فیلڈ مارشل کی چاپلوسی کرنے میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں، اب دیکھنا یہ ہے کہ کس کی چاپلوسی کا آفیشلی اعتراف کیا جاتا ہے
ڈاکٹر عظمٰی کا خدشہ 🚨
کیا یہ عمران خان کو زہر کا انجیکشن تو نہیں لگا رہے ہیں کیونکہ ان میں یہ صلاحیت ہے کہ لوگوں کو زہر دے کر مار دیا جائے۔ ہمیں اس وقت کچھ بھی نہیں پتہ، ہم نے انہیں انجیکشن سے منع کیا تھا
اہم 🚨
آپ تمام احباب کو خبر ہو
کہ ایک طرف جب اسلام آباد میں یومِ ولادت اقبال کے حوالے سے بڑی بڑی تقریبات منعقد ہو رہی تھیں، تو دوسری جانب راولپنڈی میں بڑی بڑی ملاقاتیں ہو رہی تھی۔
مولانا فضل الرحمن کے حوالے سے جاری سوشل میڈیا مہم اور مبینہ کردار کشی کیخلاف بونیر میں جمعیت علما کا احتجاجی مظاہرہ
سابق رکن اسمبلی مفتی فضل غفور کی شرکت
🚨 کشمیر میں وہ بدنصیب باپ ثاقب رفیق جس کی دو بچیوں کو گولی ماری گئ اور ایک شہید ہو چکی۔۔۔
شہید ہونے والی بچی عائشہ بنتِ ثاقب رفیق ساتویں جماعت کی طالبہ اور اقرا انٹرنیشنل اسکول میں زیرِ تعلیم تھی، اسرائیلیوں اور ان میں کوئی فرق نہیں، ہے دونوں دجالی اور یزیدی ہیں
لطیف کھوسہ کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو🚨🚨
3,4 گھنٹے ملاقات ہوئی ہے، بشری بی بی بھی ملاقات میں موجود تھیں، ملاقات میں عمران خان کی صحت اور مقدمات پر بات ہوئی،عمران خان کا آنکھ اور بلڈپریشر کا مسئلہ خوفناک حد تک ہے پر وہ مستعد اور مضبوط ارادے سے تھے، سردار لطیف کھوسہ