یہ کوئی فلمی سین نہیں بلکہ حقیقت ہے
مظفرآباد میں دریائے جہلم کے اوپر پھنسی ہوئی ڈولی میں موجود سیاحوں کو ریسکیو اہلکاروں نے اپنی جان پر کھیل کر بچا لیا۔
شاباش ریسکیو ٹیم
ابصارعالم نے گولی کھائی ، مطیع اللہ نے گدڑ کُٹ کھائی ، اسدطور کو گھر میں گھس کے پھینٹا لگایا ، رضی دادا عمران شفقت عامر میر نے ویگو ڈالا بھگتایا لیکن روئے نہیں اور قائم دائم رہے جبکہ کراچی سے اسلام آباد کیلئے جہاز پر بیٹھتے جمیل فاروقی اس بچے کی طرح رویا جو پہلے دن سکول جاتا ہے
مورخ لکھے گا کہ جب خاقان عباسی کو عدالت میں پیش کیا گیا اور ریمانڈ پر مباحثہ شروع ہوا تو خاقان عباسی نے بھری عدالت میں کہا “ جج صاحب یہ جتنا ریمانڈ لینا چاہیں انہیں دے دیں مجھے کوئی جلدی نہیں ہے “
جبکہ شہباز گِل نے عدالت میں داخل ہوتے ہی دوہائیاں دینا شروع کردیں
یہ تھے ٹکر کے لوگ
شہباز شریف بطور وزیراعظم اور حمزہ شہباز بطور وزیراعلی ایک چپراسی نائب قاصد خاکروب کو یہاں سے پٹ کر وہاں تبدیل نہیں کرسکتے سپریم کورٹ
اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ اور ڈی آئی جی پنڈی کا تبادلہ پرویز الہی کا آئینی حق ہے سپریم کورٹ
بندیال صاحب آپکی ستھن مزید تھلے ہو چکی ہے
@ahtisham99@SaleemKhanSafi اگر کوئی عورت عمران کے خلاف ہے تو بد کردار
اگر کوئی مرد خلاف ہے تو غلام
اگر کوئی صحافی خلاف ہے تو لفافہ
اگر کوئی جج خلاف ہے تو کرپٹ
اگر کوئی جرنل خلاف ہے تو غدار
سیاستدان خلاف ہے تو چور ڈاکو
اس ملک میں صرف پی ٹی آئی والے محب وطن ایمان دار صادق اور امین ھیں۔