غور طلب بات یہ ہےکہ دہشتگرد فائرنگ کر رہے ہیں اور کسی سیاح کی لاش پر عورت بیٹھی ہے، اور کچھ فاصلے پر ایک سیاح جوڑا بڑے سکون سے واک کر رہا ہے، یہ کیسا دہشتگرد حملہ تھا یا سٹیج کیا گیا بالی ووڈ ڈرامہ؟ مزے کی بات گولیاں لگنے کے بعد لاش سے خون تک نہیں نکلا.
#IndianFalseFlag
سچ کہتے ہیں چور جتنا مرضی سیانا ہو اپنے پاؤں کے نشان چھوڑ جاتا ہے
پہلگام میں جس جگہ سیاہوں پر حملہ ہوا وہ جگہ LOC سے 400 کلو میٹر دور ہے
اور بھارتی میڈیا کے مطابق پاک فوج کے شوٹرز نے 400 کلو میٹر دور سے لوگوں کی کھوپڑیاں اُڑا دیں، آکھو سبحان اللّہ 🤩
#IndianFalseFlag
بھارت،پاکستان کو تنہا کرنے کی باتیں کر رہا ہے لیکن خود اس کی اپنی اقتصادی حالت پتلی ہے جس سے بھارتی معیشت دباؤ میں آگئی ہے خالصتان تحریک پھر سے سر اٹھا چکی ہے اور ��ئی دوسری ریاستوں میں علیحدگی کی مہم زور پکڑنے لگی ہے
#PehalgamDramaExposed
پہلگام واقعے پر بھارت کا ردعمل دیکھ کر لگا جیسے پرانی فلم کا ری پلے چل رہا ہو۔
اگر پروپیگنڈا ہی کرنا تھا تو کم از کم اسکرپٹ رائٹر ہی بد�� لیتے!
دنیا سچ سننا چاہتی ہے، میڈیا کا شور نہیں۔
امن کے لیے سچ اور مکالمہ ضروری ہے، ڈرامے نہیں۔
#PehalgamDramaExposed
#Pahalgam
A beheaded baby in #Gaza. Zionism embodies pure evil; it is inhumane and is dragging humanity toward World War III.
#IsraeliNewNazism#GazaHolocaust https://t.co/ofUuR6AwNh
غزہ میں امریکی ساختہ بموں سے لوگوں کے جسم آسمان تک بلند ہورہے ہیں
ان کے جسموں کے ٹکڑے ٹکڑے ہوکر بکھر جاتے ہیں
یہ ہے امریکا کا اصل چہرہ جو دنیا میں اسرائیل کے ساتھ مل کر تاریخ کا سب سے بڑا ظلم غزہ میں ڈھا رہا ہے
ہے کوئی جو ان ظالموں کو ظلم سے روک سکے
@GNMadani