اس سے زیادہ ظلم کیا ہو گا کہ عالمی منڈی میں تیل سستا ہو رہا ہے اور شہباز شریف حکومت نے ایک دفعہ پھر تیل مہنگا کر دیا ہے تیل کی قیمت میں یہ اضافہ عام پاکستانیوں کے لئے ناقابل قبول ہے مفتاح اسماعیل صاحب عام پاکستانیوں سے بد دعائیں مت لیجئے
یہ کیا بات ہوئی۔ عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو رہا ہے۔ پاکستان میں ڈالر سستا ہو رہا ہے۔ لیکن عوام کیلئے پٹرول کی قیمت بڑھا دی گئی ہے۔ یہ کیا سائنس ہے۔ یہ ناقابلِ قبول ہے۔ حکومت کا انتہائی غلط فیصلہ ہے۔ اسے واپس لینا چاہیے۔ عوام کو ریلیف دیجیے؛ تکلیف کیوں دے رہے ہیں۔