بالخصوص خیبر پختون خواہ کے ہمارے نوجوان اب باہر نکل آئیں اور ریاستی دہشتگردی کے خلاف مظاہرے کریں۔ اسلام آباد سے قریب علاقوں، بشمول پشاور کے مکینوں کی ذمے داری اب بہت بھاری ہے۔ یہ ریجیم کے درندے نہ جانے کیا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں! اللہ انہیں غارت کرے!
#چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ
ایک طرف ہائی کورٹ کے فیصلے کے برخلاف زمان پارک میں آپریشن کی تیاری ہے تو دوسری طرف چیف سیکرٹری کی موجودگی میں طے شدہ معاملہ کہ پیر کے روز مینار پاکستان پر جلسہ منعقد ہو گا اُس پر اب نگران حکومت وعدہ خلافی کر رہی ہے اور اجازت نہیں دے رہی۔ ان کی نیت شروع سے ہی کچھ اور تھی۔
آج گرینڈ آپریشن شروع ہو چکا ہے۔ اس درندہ سفت ریجیم نے عوام کو کرش کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ یہ سب کچھ باوجود کل کے لاہور ہائی کورٹ آرڈر کے!
سڑکوں پر آ کر ملک گیر احتجاج اب لازمی ہے!
#چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ
عمران خان کی تمام مقدمات میں ضمانت ہے تو یہ حکومت کس قانون کے تحت پورے اسلام آباد میں کرفیولگا کر عمران خان کو گرفتار کرکے نقصان پہنچانا چاہتی ہے؟ صرف فساد کرکے ن لیگ الیکشن سے بھاگنا چاہتی ہے ۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کی عوام آپ لوگوں کی طرف پورا ملک دیکھ رہا ہے
مریم صفدر کی ہر تخریب کاری پرمبنی تقریر کے بعد نگران حکومت لندن پلان پر عمل کرنے زمان پارک آ جاتی ہے.آج یہ کنٹینر اور کرینیں لے کے آ گئے ہیں.یہ بزدل ہماری غیر موجودگی میں زمان پارک پر کوئی آپریشن کرنا چاہتے ہیں لیکن یادرکھیں عوام کا لشکر ہر گھر سےنکلے گا اور تمہیں بہا کے لےجائےگا
کل خان صاحب کی ضمانتیں منظور ہونے کے باوجود مشکوک اقدامات کئے جا رہے ہیں جیسے بھاری نفری پولیس کی اسلام آباد میں آ چکی ہے، 144 لگا دی گئی، ورکرز کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔
ریجیم کے ارادے ٹھیک نہیں۔ پنڈی اسلام آباد کی عوام کو فی الفور سڑکوں پر آ جانا چاہیئے۔
#چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ
@ImranKhanPTI لاہور ہائی کورٹ کے واضح احکامات ہیں کہ زمان پارک میں کوئی بھی آپریشن / سرچ آپریشن کرنے سے پہلے سینیٹر شبلی فراز اور SSP عمران کشور کی کمیٹی فیصلہ کرے گی
آج کیا گیا کوئی بھی ایڈونچر عدالتی احکامات کی کھلم کھلا خلاف ورزی اور توہین عدالت ہو گی