Congratulations Bibi @BakhtawarBZ Sahiba for Happy Moments of Life, Nikkah With Mehmood Chaudary. Happy To See Chairman @BBhuttoZardari Bibi @AseefaBZ & Family Having Celebrations After Long Time.
پاکستان کا واحد لیڈر بلاول بھٹوزرداری ہے
جو گلگت سے لیکر لیاری تک یکساں مقبول
اور عوام کی سوچوں کی ترجمانی کرتا ہے
جس کا منہ بولتا ثبوت لیاری میں پاکستان کی سب سے بڑی اسکرین پر ورلڈکپ کے میچز براہ راست دکھائے جانے سے شائقین⚽کے دل جیت لینا ہے
@murtazawahab1#FifaWorldCup26#Lyari
پنجاب کے سیلاب متاثرین رسول پور بھوآنہ چک 235 ہیبوآنہ میں سراپا احتجاج
مائیں بہنیں اور بیٹیاں پنجاب حکومت کو جھولی اٹھا اٹھا کر بدعائیں دیتے ہوئے
غریب عوام کو رہنے اور جینے کے لئے ایک مرلے کا مکان نصیب نہیں مگر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سیر و تفریح کیلئے 12ارب کا لگژری جہاز
آزاد کشمیر میں کسی بھی قسم کی کشیدہ صورتحال قابلِ تشویش ہے
اور PPP ہمیشہ سیاسی مسائل کے سیاسی حل پر یقین رکھتی ہے
عوامی حقوق کی جدوجہد کو دنیا بھر میں تسلیم کیا جاتا ہے
اور ان کا حل بھی سیاسی و جمہوری طریقے سے ہی نکلنا چاہیے
ہم الیکشن کیلئے مکمل طور پر تیار ہے
@BBhuttoZardari
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، ملکی سیاست سے متعلق مختلف امور پر بات چیت
@BBhuttoZardari
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب غیر ملکی صحافی سے جب گفتگو کر رہے تھے
عین اسی لمحے برازیل نے گول کر دیا اور شور مچ گیا
اور مرتضیٰ وہاب نے اس غیر ملکی صحافی کو متوجہ کرتے ہوئے اس سے #لیاری_زندہ_باد کا نعرہ لگوا دیا
@BBhuttoZardari#footballWorldCup2026#Brazil
شائقین ⚽ کیلئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا میلہ اپنے عروج پہ
لاکھوں football lovers برازیل کا میچ دیکھنے لیاری انٹرنیشنل فٹبال گراؤنڈ میں موجود
شائقین ⚽ کے درمیان بلاول بھٹو زرداری کے نمائندے موجود
@BBhuttoZardari@AseefaBZ#footballWorldCup2026#Brazil vs #Japan
لیاری انٹرنیشنل فٹبال گراؤنڈ میں فیفا ورلڈ کپ برازیل اور جاپان کے میچ کے موقع پر ہزاروں شائقین ⚽ کا اجتماع اور میر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
#FifaWorldCup26#Lyari
بلدیہ عظمیٰ نے مون سون کے پیشِ نظر نالوں کی صفائی کا آغاز کر دیا
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا شہر کا دورہ اور پی آئی ڈی سی کالونی کے قریب ہجرت کالونی نالے پر جاری صفائی کے کام کا معائنہ کیا
#KarachiWorks
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں “سندھ طاس معاہدہ، امن اور علاقائی استحکام کا ایک مؤثر ذریعہ” کے عنوان سے ہونے والے سیمینار سے خطاب کررہے ہیں۔
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ@ShakeelChPPP
یورپ کے وزیر صحت سروسز ہسپتال لاہور کی پارکنگ میں مریض کا معائینہ کر رہے ہیں۔۔۔
نون لیگ کو اس کے چاپلوس وہاں لے جا رہے ہیں جہاں سے نون لیگ کی واپسی ناممکن ہے۔
شکریہ مسٹر سندھیلہ آپ نون لیگ کے سیاسی مخالفین کا کام آسان کر رہے ہو۔
India held the Indus Water Treaty in abeyance as part of Operation Sindoor. Pakistan has treated the suspension as unlawful, while preparing legal action - Chairman PPP @BBhuttoZardari
دو انتہائیں۔۔۔
ایک طرف غریب عوام اپنے پیاروں کو کفن تک میسر نہ ہونے کے باعث بے بسی سے دفنانے پر مجبور ہیں، اور دوسری جانب اربوں روپے کے لگژری جیٹس کی عیاشیاں جاری ہیں۔
المیہ صرف یہ نہیں، بلکہ اس سے بھی بڑا المیہ یہ ہے کہ ان معاملات پر سوال اٹھانے کی بھی اجازت نہیں۔ سوال اٹھانے پر جواب دیا جاتا ہے “خریدا ہے بھئی” کر لو جو کرنا ہے۔۔۔
زمینی ٹول پلازہوں کے ذریعے غریبوں کی جیب سے ٹول ٹیکس کی مد میں لوٹنے والی رقم سے وزیر اعلیٰ پنجاب کے لگژری جہاز کے خرچے پورے کیئے جائیں گے
اخے جہاز دے پائلٹ نوں ڈالرز وچ دینا ہوندا ہے
As part of our commitment to develop new public parks and green spaces in Karachi neighbourhoods, work is being carried out by KMC to construct a new model park in UC 9 of Gadap Town in district Malir. Inshallah such public spaces would be developed by KMC in all 7 districts and 25 towns of Karachi #KarachiWorks #HamaraShehar