الیکش کا فیصلہ قیامت والے دن سنایا جائے گا چیف جسٹس
بندیال تو چھا گیا۔۔
عدالتیں دڑ رہی ہے۔ پی ڈی ایم الیکشن سے بھاگ رہی ہے۔ عدالت سہولت کار بنی ہے۔ عوام کو دھوکے میں رکھا جا رہا ہے ۔ ائین و قانون کا جنازہ اس عمارت ��ے نکل چکا ہے۔ پوری قوم اس عمارت کو چلڈرن پارک میں تبدیل کرنے کا مطالبہ کرتی ہے
"مریم نواز کہتی ہیں کہ پہلے اس فتنے(عمران خان ) کو ختم کرو، اسے غرق کرو، اسے ہتھکڑی لگاؤ، جیل میں ڈالو پھر ہم الیکشن لڑیں گے یعنی عمران خان ڈیڑھ دو سال تک گرفتار نہ ہو تو الیکشن نہیں ہوگا؟"۔اعتزازاحسن کا سوال
https://t.co/fNFkc7iSI1
اگر آپ یہ ٹویٹ دیکھ رہیں ہیں تو ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ
#ReleaseImranRiazKhan
جوائن کریں اور سب عمران ریاض خان کے لئے آواز اٹھائے اور اس ٹرینڈ کو واپس پاکستان پینل پر لائے
یاد رکھیں عمران ریاض ہم سب کے لئے آواز اٹھاتا تھا
بجٹ میں صحت کیلئے اللہ ہوالشافی،تعلیم کیلئے رب زدنی علماء، جبکہ رزق کیلئے واللہ خیر الرازقین کے وظیفے مختص کیے ہیں۔ جمشید احمد دستی
#jamshaidAhmaddasti@jamshaidAdasti
https://t.co/a2L2BANL5l
صحافی محسن بیگ کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں 2 گاڑیاں لانے کی اجازت مل گی۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو احاطہ عدالت میں گاڑی لانے کی اجازت نہیں تھی
میاں اسلم اقبال کی بیٹی کے جہیز کا سامان پولیس لوٹ کر لے گئی، نکاح کی تقریب کینسل،بھائی، بہنوں، بھتیجوں، بھتیجیوں کےگھروں پر چھاپے،گرفتاریاں،لوٹ مار، رشتہ داروں کو اٹھا کر کرنٹ لگاتے رہے- اسلم اقبال نےہولناک حقائق بیان کر دیے
@MMAslamIqbal#PunjabPolice
https://t.co/C56eb6uc8A
آئین و قانون شکنی کے اس مشکل وقت میں خاتون ہو کہ بھی عالمی و ملکی میڈیا پہ پاکستان تحریک انصاف کے مؤقف کو انتہائی جاندار انداز میں بیان کرنے پہ شاندانہ گلزار خان ایم این اے کی جرات بہادری اور استقامت اور عمران خان کی گرفتاری پہ جس طرح عالمی میڈیا پہ عمران خان کا دفاع کیا اس پہ سلام۔
@ShandanaGulzar
جو لوگ مظاہرے کیلئے باہر نکلے وہ غیر مسلح تھے، سیاسی لوگ تو ویسے بھی آگ لگاہی نہیں سکتے،جہاں پانچ چھ ہزار غریب لوگوں کو پکڑا ہوا ہے وہیں آئی جی پنجاب کو بھی قانون کے کٹہرے میں لایا جائے- اعتزاز احسن
https://t.co/ujtbdhoHJJ
یہ ویڈیو PTI خواتین پر تشدد نہ کرنے کے جھوٹ کو بے نقاب کرتی ہے،واضح دیکھاجاسکتا پرامن خواتین کو کس بے دردی سےمارا پیٹا اور گھسیٹا گیا کیمرے کی آنکھ کےسامنےاگر اتنا ظلم روارکھا گیا تو فکر اس بات کی ہےکہ وہ عقوبت خانوں میں کس حال میں ہونگی
#May9th_FalseFlag
میں حکومت سے کہتا ہوں آپ ٹائم لے لیں دو ہفتے لے لیں ، تین ہفتے لے لیں جتنے لوگ توڑنے ہیں توڑ لیں، کافی لوگ آپ نے توڑ لیے ہیں کافی سارے اور بھی ٹوٹ جائیں گے، پھر آپ الیکشن اناؤنس کر دیں، پھر دیکھ لیں عوام کیا فیصلہ کرتی ہے- عمران خان
https://t.co/G3hCXloNfS
#ImranKhan
پریس کانفرنس نہ کرنے پر پی ٹی آئی رہنما ملک عامر ڈوگر زیرعتاب۔۔ عامرڈوگر کے کاروباری مراکز، پٹرول پمپس اور میرج ہالز سیل کردئیے گئے۔۔ان کا کہنا تھا کہ مطالبہ ہے پریس کانفرنس کرو عمران خان کو چھوڑو سارا کاروبار دوبارہ چل جائے گا
https://t.co/Oj4KJodpeI
یہ جتنے پی ٹی آئی لیڈرز عمران خان کو چھوڑ کر جا رہے ہیں یہ اگر اپنی نئی پارٹی بھی بنا لیں یہ کونسلر بھی منتخب نہیں ہو سکتے، انور لودھی
#ImranKhan#AnwarLodhi@AnwarLodhi
https://t.co/wWmqLWP0qA