ہم کیوں نہ اپنے لیڈر پہ فخر کریں پاکستان کی حقیقی آواز ہے غریب کا درد رکھنے والا پاکستان کا دوسرا عبدالستار ایدھی جو تین عالمی معیار کے کینسر ہسپتال بنا چکا ۔جو حکومت میں آیا تو ہر پاکستانی کو دس لاکھ کا مفت صحت کارڈ جیسی بنیادی سہولت دی ۔
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے انشاء اللہ
@BOLNETWORK ہر بجٹ میں سرکاری ملازموں اور پینشن ایبل لوگوں کو ہی نوازا جاتا ہے عام عوام کو کیا ریلیف ملا ۔اشیاء خوردونوش میں کتنی کمی ہوئی ۔مجھے سمجھائیں
@SardarTanveer_ بانی رہنماء نہیں لوٹے رہنماء ہیں سارے ۔ہم سمجھتے ہیں تمام استحکام پاکستان کے رہنماء غدار ہیں جو تحریک انصاف کی پیٹ میں چھرا گھونپ کر لوٹے بنے ہیںSardarTanveerہمارے ماتھے کا جھومر تھے لیکن نا اہل ہونے کے بعد جس طرح خان کے مخالف ہوئے ہیں۔وہ غداری کے زمرے میں آتا ہے ۔
@MehmoodJan1@_Hareem_Shah یہ جیو بکاؤ چینل کے اینکر پرسن ہیں اور یہ عمران ریاض کو یوٹیوبر کہہ کر خبر دیتے ہیں ۔۔یہ سہولت کاری کا کردار خوب ادا کرتے ہیں ۔۔۔
@PTI_PoonchDiv@PTIAJK_Official وسطی کی عوام قبیلہ ازم کی سیاست میں الجھی ہے ۔حکومتی اتحاد پارٹیوں کو وفاق سے مکمل تعاون بھی حاصل ہے رانا ثنا اللہ خود حلقے کا وزٹ کر کہ زمہ داران کو دھاندلی کی ترغیب سمجھا گئے ہیں ۔۔پھر بھی پی ٹی آئی کا امیدوار سرپرائز دینے کی اہلیت رکھتا ہے