علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے سامنے بیٹھنے کااعلان کردیا۔۔
مجھے نہیں پتہ کہ کس لیے روکاجارہا ہے۔ایک ماہ سے روکاجارہاہے۔جب تک یہ ہمارا حق نہیں دیں گے ہم بیٹھے رہیں گے۔ عمران خان کی زندگی خطرے میں ہو سکتی ہے، ہمیں کیا پتہ اندر کیا کررہے ہیں۔؟ علیمہ خان
@PTIofficial@PTIPunjabPK #AleemaKhan
سپریم کورٹ میں بیٹھے ہوئے ججز تکبر میں بیٹھے ہیں۔ کہ ہم آئینی کورٹ کے جج ہیں،کس چیز کا آئینی کورٹ ہے؟تمھیں شرم آنی چاہیے۔24،25 لاکھ روپےتم لوگ سیلری لیتے ہو ،24،25 لاکھ میں تو 24،25 لڑکیوں کی شادی ہوتی ہیں تم ایک آدمی تنخواہ لیتا ہے،سپریم کورٹ میں بیٹھے ہو، 6 گاڑیاں آگے 6 پیچھے ہوتی ہیں،اگر پروٹوکول کی بات ہے تو ایک سائیکل کا پروٹوکول ملنے کے حق دار نہیں ہو،علی احمد کرد
جج شاہ رخ ارجمند نے حکم دیا ہے کہ جیل حکام کی طرف سے دی گئی رپورٹ غیر تسلی بخش ہے ،عدالت نے کہا ہے کہ پیمز ڈاکٹرز ٹیم کے ہمراہ عمران خان کے تین ذاتی ڈاکٹرز ان کا چیک اپ کریں گے ،اب کیا یہ فیصلہ مانا جاۓ گا ؟ نعیم حیدر پنجوتھہ
صنم جاوید کو مرد اہلکاروں نے تشدد کرتے ہوۓ گرفتار کیا۔ یہ تصاویر دیکھنے کے بعد باقاعدہ اندازہ ہو رہا ہے کہ مسلہ کیس یا گرفتاری نہیں بلکہ کسی کو بہت غصہ آیا ہے جو نکالا گیا ہے۔ حکومتی ترجمانوں اور کچھ اینکرز نے مسلسل ان کو نشانے پر لے رکھا تھا اور یہ اسی اشتعال کا نتیجہ ہے۔
علیمہ خان چیخ چیخ کر بتا رہی ہیں کہ عمران خان قیدِ تنہائی میں ہیں، ملاقات پر بھی پابندی ہے۔
لیکن KP اسمبلی کے بےحس ممبران کی زبانیں گنگ ہیں!
جب بات علی امین گنڈاپور پر آئے تو سب متحد، سب وفادار۔
لیکن جس کے نام پر ووٹ لیے، جس کے نام پر اقتدار پایا، اُس کی رہائی پر سب خاموش!
بےشرمی کی انتہا، سہیل آفریدی، مینا خان، شاہد خٹک اور باقی سب گنڈاپور کے خوشامدی بن چکے ہیں!
#ReleaseImranKhan #ShameOnPTI_MPAs
#خان_سے_ملاقات_ضروری_ہے
مریم نواز اور نواز شریف زبیر عمر کو جنرل باجوہ کیساتھ ڈیل کے لیے بیجھتے رہے
زبیر عمرنے اب خود انکشاف کیا ہے کہ مریم نواز نے کہا تھا کہ آپ نے جنرل باجوہ سے ہونے والی ملاقات چھپانی ہے اگر کل کو پتا چلے تو آپ نے کہنا ہے آپ اپنی مرضی سے گئے تھے ہم نے نہیں بیجھا تھا
عمران خان سے ملاقاتیں بند، صنم جاوید گرفتار، کھاریاں سے ایک عہدیدار گرفتار۔ صدام ترین گرفتار۔ یوٹیوبرز کے اکاؤنٹ بند۔ بھارتی دھمکیوں کے بعد، قومی یکجہتی پیدا کرنے کے لئے زبردست اقدامات کئے جا رہے ہیں!
”میرے جیل جانے سے بچنے کا بالکل کوئی امکان نہیں ہے، زندگی ٹی وی اسکرین پر نہیں گزرتی، آپ کو زندگی کا حصہ بن کر خود اس میں کردار ادا کرنا پڑتا ہے۔ آپ صرف تماشائی یا تبصرہ کرنے والے نہیں بن سکتے۔“
ـــسیکرٹری جنرل تحریکِ انصاف سلمان اکرم راجہ (@salmanAraja) کا ہارورڈ یونیورسٹی میں پاکستان کانفرنس سے خطاب
#FreeKhanToLeadPakistan
انڈیا فارم سینتالیس پر جنگ شروع ہونے پہلے ہی جیت چکا، فارم سینتالیس پر انڈیا نے خود کو امریکہ قرار دے دیا ہے۔ پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے بہت سے سفارتی اقدامات اٹھائے، لیکن بڑا سوال یہ ہے کہ سانحہ جعفر ایکسپریس کے بعد ہماری حکومت نے یہ اقدامات کیوں نہیں کئے۔ سعدیہ افضال سے گفتگو
بیانیہ بنایا جا رہا ہے کہ نوازشریف ٹارزن آگیا یے ملک کو بچانے کی خاطر بیک ڈور ڈپلومیسی کرنے جا رہا ہے۔
یہ سب بکواس اور بے بنیاد بات ہے۔ نوازشریف ایک انتہائی irrelevant شخص ہے جسکی پاکستان میں کوئی حیثیت اوقات نہیں.
“یہ جو وزیراعظم بنا کر بٹھایا ہوا ہے اسے اتنی فکر ہوتی تو اپوزیشن سے خود رابطہ کرتا کہ پاکستان مشکل میں ہے جائیں اڈیالہ ملاقات کریں تاکہ سب اکٹھے ہوں
مگر
اپوزیشن یہاں جج کے سامنے حاضر ہے اور جج کہیں اور سے ہدایات لے رہا ہے”۔
۔۔
“امین مناس تو خاص ٹاؤٹ ہے”
ہندوستان کا سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کا مطلب تقریباً اعلان جنگ ہے۔ پانی زندگی ہے۔ پانی بند کرنے کی دھمکی یا ایکشن یقینی طور پر معملات کو خراب کر دے گا۔ تشویشناک صورتحال ہے
پاکستانی قوم بے چاری وی پی این لگا کر انڈین ایک ارب آبادی کے پروپیگنڈے کا جواب دینے کی کوشش کر رہی ہے۔ حکومت نے ٹویٹر بند کر رکھا ہے تاکہ موثر جواب دینے میں رکاوٹ رہے۔
میرے او ر میری بیوی کےتمام بینک اکاؤنٹ بند کر دئیے گئے ہیں ۔ وہ دونوں اکاؤنٹ بھی جن میں میری اور میری بیوی کی پنشن آتی تھی ۔ بینک والوں کو بھی اس کی وجہ معلوم نہیں۔
ہم ہمیشہ جیل کے باہر آتے ہیں تاکہ ہم خان سے مل سکیں۔ اگر ہم خان سے نہیں ملتے تو ہم باہر بیٹھ جاتے ہیں تاکہ آپ لوگ عمران خان کو بھول نہ جائیں۔ ایک مہینہ ہو گیا ہم ان سے نہیں ملے۔ 😢�