“آپ بتائیں عمران خان کس چیز سے Step back کریں؟ عمران خان آزاد عدلیہ چاہتے ہیں، کیا اس سے step back کریں؟ عمران خان نے کہا شفاف انتخابات قوم چاہتی ہے، کیا اس سے پیچھے ہٹنا ہے؟ آپ قوم سے پوچھیں عمران خان کس چیز سے پیچھے ہٹیں؟ عمران خان جیل میں اس لیے ہیں کہ وہ ڈیل نہیں قبول کررہے، وہ کہتے ہیں میں اپنے ملک اور اپنی قوم کے لیے کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا۔۔”
- @Aleema_KhanPK
#FreeImranKhan
ہم نے کہا پٹھان بہادر ہیں وہ ان کا مقابلہ کریں گے وہ ڈی چوک سے لاشیں اٹھا کر چلے گے اور ہم گھروں میں بیٹھے رہے
پھر ہم نے کہا مولوی بہت پاگل مخلوق ہیں وہ ان سے مقابلہ کریں گے وہ مریدکے سے لاپتہ کر دیے گے اور ہم سوشل میڈیا پر شور مچاتے رہے
پھر ہم نے کہا کشمیریوں تم بہت بہادر ہو ان کے گلے میں ہاتھ ڈالو وہ راولاکوٹ میں گولیاں کھا رہے اور ہم سوشل میڈیا پر رو رہے
حادثہ یہ نہیں کے وہ سب ناکام ہو گے حادثہ یہ ہے کے مزاحمت کی ساری تحریکیں ایک ایک کر کے کچلی جا رہی ہیں کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی یہ آخری مزاحمت تھی بہت سو کو یہ بات بری لگے گی مگر یہی سچ ہے ۔۔
وقت آپ کو بتا دے گا اگر میں یہ کہتا ہوں کے اس وقت لوگ وہ مزاحمت نہیں کریں گی جس کی ضرورت ہے تو کیا غلط ہے
پھر آپ یہ دیکھیں تحریک انصاف اور تحریک لیبک میں کتنا اختلاف ہے کسی ایک پوائنٹ پر ایک نہیں تھے عوامی ایکشن کمیٹی کا کتنا اختلاف ہے پی ٹی آئی یہ اختلاف تقسیم کا باعث ہیں جب تک یہ تقسیم ختم کر کے ایک پلیٹ فارم پر جمع نہیں ہوا جاتا تب تک کوئ بھی مزاحمتی تحریک چلا کر احتجاج کرنا خودکشی ہے اس رجیم کے سامنے اس لیے میں یہی کہوں گا پہلے صف ایک کرو آپ اختلاف کر سکتے آپ کا حق ہے
مگر میرے لیے کرب کی بات یہ ہے کے ایک ایک مزاحمت کی تحریک کچلی جا رہی
ویڈیو ثبوت 🚨
وہ لمحہ جب 8 فروری انتخابات میں مریم نواز کے NA 119، نواز شریف کا NA 15 مانسہرہ اور لاہور کا NA 130 کے بیلٹ پیپرز چھاپے جا رہے تھے
انہیں ایک صحافی نے رنگے ہاتھوں پکڑا تھا
پتلونیں اتارنے کی وجہ یہی تھی کہ لڑیں گے تو مر جائیں گے اور اگر مر گئے تو زمین پر موجود اس شاہانہ جنت سے محروم ہو جائیں گے۔
شاندار محلات اور نوابی لائف سٹائل چھوڑ کر یہ حرامخور فوجی میدان جنگ میں کیوں جائیں گے؟
پاکستان کے اندر ایک نہیں دو فوجستان ۔🚨🚨🚨پاکستان کی آبادی دن بدن غربت بے روزگاری کا شکار ہے ۔
لیکن پاکستان کے چند فیصد بھی نہیں فوجوں افسروں خاص کر جرنیلوں کے لیے یہ سب کچھ بنایا گیا ہے ۔عام فوجی جہاں نہں جا سکتا ہے ۔اگر بیوی خوبصورت ہو پھر عام فوجی کو جہاں قیام کی اجازت ہے اکیلے عام فوجیوں کو جہاں جانے کی اجازت نہیں ہے ۔
وہ صرف جہاں پانی کا چھڑکاؤ ،صفائی مالی کے طور پر کرتے ہیں ۔جہاں جرنیلوں ان کے سہلوت کار سیاست دانوں بزنس مین لوگوں اور دلے قسم کے لوگوں کے لیے پارٹی شراب کباب عام ہے لیکن عام فوجی کے لیے نہیں ۔
آرمی آفیسرز نیپئرز لاجز لاہور !
یہ ہے غریب کی فوج ۔ جس نے پاکستان کے ہر ورثے پر قبضہ کر رکھا ہے۔ عالیشان اور بڑے بڑے محالات نما لاجز میں بیٹھنے والی فوج کو اسی لیے چوبیس کروڑ کی تکلیف کا احساس نہیں ہوتا کیونکہ یہ عوام سے الگ اپنی ایک جنت بنا کر رہتے ہیں۔ جہاں غریب عوام کے بھوک پیاس، موسم کی سختی ،لوڈشیڈنگ ، مہنگائی، غربت سے نکلنے کی آواز نہیں پہنچتی۔ اور یہ عوام پر کرپٹ حکُران مسلط کر کے خود عیاشیاں کرتے ہیں تاکہ قوم کے وسائل پر قابض رہیں ۔
کیانی عمران خان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بھی نہیں دیکھ سکتے، کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔
جب ان کو ڈر لگتا ہے کہ ماحول گرم ہو رہا ہے تو اس کو ٹھنڈا کرنے کے لیے یہ باتیں شروع ہو جاتی ہیں کہ ڈیلیں ہو رہی ہیں
علیمہ خان آن فائر 🔥
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ھے
پاکستان حالت جنگ میں ھے
لاہور کینٹ کے آرمی کلب کو دیکھ کر کہاں سے لگتا ھے کہ پاکستان 78 سال سے حالت جنگ میں ھے؟
@OfficialDGISPR
عمران خان کے اسلاموفوبیا پر کمال کی تقریر۔
اسلام کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ کوئ بھی مذہب دہشتگردی کی تعلیم نہيں دیتا۔
مسلمان ملکوں میں دہشتگردی اس وقت پیدا ہوتی ہے جب امریکہ جمہوریت کو کچل کر فوجی ڈکٹیٹرز کو سپورٹ کرتا ہے۔ جیسے پاکستان میں ڈکٹیٹر پرویز مشرف کو کیا تھا۔
امریکہ کو دہشتگردی ختم کرنے کے لئے اپنے پسندیدہ ڈکٹیٹرز کی سپورٹ ترک کرکے جمہوری لیڈرز کا ساتھ دینا ہوگا۔
عمران خان
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعت MWM کے نامزد کردہ امیدواران اور ان کے انتخابی نشانات. ان شاء اللہ 7 جون کو عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے ثابت کریں گے کہ گلگت بلتستان کے لوگ اپنے فیصلے خود کرتے ہیں! #گلگت_بلتستان_کپتان_کا
گرفتاریاں، صوبہ بدر، پابندیاں،
امیدوار کے انتخابی نشان کی چوریاں
گلگت بلتستان کی عوام کا عہد ہے تمہیں شکست دے گی
جتنا دم لگا لو یہ قوم تمہیں بار بار 8 فروری دے گی !
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز یہ ٹرینڈ #خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف شروع کریں، کیونکہ ملاقاتوں، میڈیا کوریج اور عمران خان کی تصاویر کے بعد یہ نظام خان کی مقبولیت سے اس قدر خوفزدہ ہو چکا ہے
کہ گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کی انٹری، عمران خان کے نام اور تصاویر تک پر پابندی لگا دی گئی ہے