جیو نیوز نے سرور کائنات حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاکے بنا کر توہینِ رسالت کی یے۔ ان کی طرف سے کی جانے والی وضاحت شرعی اصولوں کے مطابق مسترد ہے۔ ذمہ داران کے خلاف 295C کے مطابق کاروائی کی جائے۔
🚨🇵🇰 آئی ایس پی آر کا اہم اور سخت ترین بیان: پاکستان کا بھرپور جوابی کارروائی کا اعلان
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کراچی حملے کے بعد ایک انتہائی اہم اور واضح بیان سامنے آیا ہے:
"پاکستان اپنے شہید جوانوں کے خون کا بدلہ لینے کے لیے اس حملے کے ماسٹر مائنڈز اور ذمہ داروں کے خلاف بھرپور جوابی کارروائی کرے گا۔"
شدید اور ہدف شدہ کارروائی کا اشارہ: آئی ایس پی آر کا یہ بیان اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ آنے والے دنوں میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انتہائی شدید، خفیہ معلومات پر مبنی اور عین ہدف پر لگنے والی فوجی کارروائیاں متوقع ہیں۔
عوامی جذبات: دوسری طرف، ملک بھر میں عوامی غصہ عروج پر ہے اور عوام کی جانب سے یہ مطالبہ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے کہ دہشت گردوں کی پشت پناہی کرنے والی افغان طالبان کی قیادت اور ان کے ٹھکانوں کو براہِ راست نشانہ بنایا جائے۔
پاکستان کی جانب سے دشمنوں کو ان کے محفوظ ٹھکانوں میں گھس کر مارنے کا فیصلہ ملکی بقا اور سلامتی کے لیے حتمی اقدام ثابت ہوگا۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت اس سال کی کم ترین سطح پر آچکی ہے لیکن یہ دو انمول رتن غائب ہیں جو کل تک کہتے تھے تیل سستا ہوگا تو پاکستان میں بھی سستا کردیں گے ۔ ان لوگوں کو بھرتی کس بنیاد پر کیا گیا ہے ویسے
جو فوج بنیان المرصوص میں ہندوستان کو شکست فاش دے چکی ہے اسی فوج کو گالی دینا اور اسی فوج میں بغاوت کی کوشش کرنے والوں کو سزائے موت دی جائے اور پوری دنیا میں کہیں بھی بغاوت کی سزا کیا ہے معلوم کر لیجئے اور ایکشن کمیٹی کشمیر کاز کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا چکی ہے
ابصار عالم نے تین بار پیٹرولیم وزیر سے سوال کیا ک جب انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل بڑھتی ہے اپ اگلے دن عوام پر بومپ گرا دیتے ہو جب گھٹتی ہے تو اپ کم کیوں نہیں کرتے، بڑھتا 100 100 روپیہ ہے گھٹتا خیراتی سسٹم پر ایسا کیوں؟
وزیر صاحب آیں دایں بایں......
تلاش گمشدہ
🟢 عالمی منڈی میں پیٹرول مہنگا ہونے پر پیٹرول سستا نہیں بیچ سکتے-
علی پرویز ملک
ہم دونوں بھائی آپکو یقین دلاتے ہیں جیسے ہی آئل مارکیٹس بہتر ہونا شروع ہوں گی عوام کو ریلیف فراہم کر دیا جائے گا-
آج سستا ہوا پڑا ہے یہ دونوں بھائی نظر نہیں آ رہے -!!!'
حامدمیر کدو ۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں BISP پروگرام میں بلین آف بلین کرپشن نشاندہی کی گئی آپ کیا کہیں گی ؟
شازیہ مری۔ دیکھیں دنیا کا کوئی بھی کیش پروگرام اُٹھا کر دیکھیں اُس میں 15 سے 20 فیصد کرپشن کا مارجن رکھا جاتا ہے
25 ارب کرپشن پکڑی گئی اب قومی اسمبلی سے والک آوٹ ہوگا
بڑی بات 🚨👌 ترکی 7.5 شدت کے خطرناک زلزلے کے بعد وینزویلا کی مدد کے لیے دو بڑے (A400M) جہاز بھیج رہا ہے۔ ان جہازوں میں تقریباً 60 امدادی کارکن، ڈاکٹر، ہلالِ احمر کا عملہ اور کھوجی کتے شامل ہیں۔
اس مشکل وقت میں ہر مدد بہت قیمتی ہے۔
ویلاگ ریکارڈ ہوا ایڈٹ ہوا پھر نشر کیا یہ لائیو نہیں تھا کہ غلطی سے سوال پوچھ لیا اور سامنے والے نے بکواس کر دی جو چل گئی تھی یہ جان بوجھ کر ایسا کیا گیا ہے آج اس چوتیے کو معافی دے دی تو کل پھر یہی حرکت کرے گا
آج کیا وجہ ہے کہ پٹرول پمپ سارے خالی ہیں گاڑیوں میں کوئی تیل نہیں بھر رہا؟
ان آئل کمپنیوں کے مالکان کے ساتھ یہی ہونا چاہیے، یہ کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ جنگ کے دوران بھارت میں آئل کمپنیوں کے مالکان نے سارا بوجھ اپنے اوپر ڈالا اور عوام کو ریلیف دیا۔
پاکستان میں آئل کمپنیوں کے مالکان نے اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے خوب منافع کمایا
#Petrolprice
ریحان طارق نے جان بوجھ کر صرف ویوز کیلئے متنازعہ سوالات کئے اور جواد نقوی نے اتنا ہی متنازعہ جوابات دئے ۔ کروڑوں لوگوں کے جزبات مجروح ہوئے اور اس طرح کی چیزوں سے خیر نہیں شر برآمد ہوتا ہے ۔ ان کے خلاف قانونی کاروائی ہونی چاہیے ورنہ پھر فساد بڑھے گا
یہ معذرت خواہانہ رویہ ہے ؟
آپ کی "معذرت" مسترد کی جاتی ہے۔
آپ نے یہ سب جان بوجھ کر کیا اور اپنی غلطی تسلیم کرنے کے بجائے، آپ اسے مسٹر جواد نقوی پر ڈال رہے ہیں۔
اس ویڈیو میں کوئی پچھتاوا نظر نہیں آ رہا اور یہ بات تشویشناک ہے۔
آپ کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔
اتنا بھی بچہ نہیں کہ اتنے حساس معاملے پر ایسا سوال کر بیٹھے، جبکہ بخوبی اندازہ بھی ہو کہ پروگرام کن دنوں کے لیے ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ بعض سوالات صرف سوال نہیں ہوتے، ان کے اثرات بھی ہوتے ہیں۔