@jokkeerrr2 کیونکہ وہاں ۷ بہنوں کا اکلوتا بھائی فوجی نہیں ہوتا،
کیونکہ وہاں بھٹو زندہ نہیں ہے،
کیونکہ وہاں کھانے کے ساتھ لگانے والے ڈنگر نہیں ہیں
کیونکہ وہاں ۱۷ سیٹوں والے کو اقتدار نہیں پکڑا دیا جاتا
An IDF soldier puts a cigarette in the mouth of a Virgin Mary statue in a Christian village in southern Lebanon.
Imagine the outrage if a Muslim soldier did this to a Christian religious symbol.
@JimmyVirkk یہود و نصاریٰ کا مشن ہی یہی ہے مسلم ممالک کو آپس میں لڑایا جائے، وہ کافی حد تک کامیاب بھی ہو گئے ہیں، پاکستان/افغانستان، ایران/سعودی عرب/متحدہ عرب امارات/یمن/بحرین/قطر، باقی مسلم ممالک جیسے برما، بنگلہ دیش، افریقی مسلم ممالک کا بھی کوئی حال نہیں ہے
جو قومیں اپنے حقوق کے لئے نہیں لڑتیں وہ قومیں ختم ہوجاتی ہیں۔
اللہ نے ظلم کے خلاف جہاد کو اس لئے فرض کیا ہے۔ جہاد میں حیات ہے۔
ایران کی مثال آپ کے سامنے ہے۔ انسانی تاریخ کی طاقتور ترین فوج (امریکہ) اور انسانی تاریخ کی سفاک ترین فوج (اسرائیل) کے سامنے بھی ڈٹ گیا۔ ایسا کہ 40 دنوں تک دنیا سانس روکے دیکھتی رہی۔
اب اس جہاد کا ثمر دیکھیے گا۔ ایران مشرق وسطٰی کی کتنی بڑی طاقت بن کر ابھرتا ہے۔ اور امریکہ کیسے دم دبا کر بھاگتا ہے۔ اور اسرائیل کے معدوم ہونے کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔
اور ہم؟ ہم نے جدوجہد ترک کر دی۔ اپنے مخلص ترین لیڈر کو ظالموں کے حوالے کر دیا کہ اسے اڈیالہ میں قید میں رکھ کر ختم کر دو یا کہیں اور لے جا کر۔ ہمارا مستقبل کیسے روشن ہوسکتا ہے؟ ہم نے تو اپنے ہی پاؤں کاٹ دیے۔
سب جانتے ہیں فضلو اور اسکا باپ ہمیشہ سے ہی مہرے رہے ہیں سب کے تیر فضلو کی طرف ہیں مگر جو اس کی ڈوریاں ہلا رہے ہیں وہ کون ہیں سب جانتے ہیں
#دین_فروش_فضلو
على محمد خان کی پارٹی رکنیت معطل کی جائے پی ٹی آئی کے کارکنون کی جانب سے کوئی بھی افسوس کا اظہار نہیں کرے گا۔
عمران خان ساڑھے 3 سال وزیر اعظم رہے کبھی عمران خان کی بہنیں وزیر اعظم ہاوُس نھیں آئیں، عمران خان لاہور آتے تھے مگر بہنیں کو کبھی وزیر اعلی ہاوُس نھیں دیکھا گیا، عمران خان کی فیملی کے کسی فرد کے پاس پارٹی کا کوئی عہدہ موجود نھیں ہے۔