پاکستانی میڈیا میں ایران رجیم سے شدید متاثر لوگ موجود ہیں جنہوں نے انتہائی چالاکی سے عوام کے ذہنوں میں یہ بٹھایا ہے کہ ایران کا عرب ممالک پر میزائل حملے اس لیے جائز ہیں کہ وہاں امریکی اڈے ہیں باقی ایران خود ہمارے ازلی دشمن بھارت کو پوری بندرگاہ دئے بیٹھا ہے اس پر خاموشی ہے..!
کینیڈا نے خالصتان تحریک سے منسلک سکھ شہری کے لیے تمام تجارتی اور سفارتی دلچسپیوں کو پسِ پشت ڈالتے ہوئے انڈیا کے سفارتکار کو یہ کہتے ہوئے “جہنم واصل”کر دیا ہے کہ ہماری زمین پر یہ حرکت ہماری خود مختاری کی خلاف ورزی ہے جو ہمارے لیے ناقابلِ قبول ہے۔
اور ایک ہم ہیں جو جانتے ہیں کہ گزشتہ کچھ عرصے سے انڈیا تواتر کے ساتھ پاکستان میں موجود ایکس کشمیری مجاہدین کی ٹارگٹ کلنگ کر رہا ہے لیکن اس پر مکمل خاموشی ہے ۔ کم سے کم پاکستان کا مقبوضہ کشمیر سے تعلق ، کینیڈا کے خالصتان کے ساتھ تعلق سے تو گہرا ہے ۔۔ آپ ان کو کشمیری مجاہدین نہ مانیں ، انہیں اپنا شہری تو مانیں ۔۔ یہ بھی نہیں تو اتنی مزمت تو کریں کہ آپ کی سرزمین پر انڈیا دہشت گردی کر رہا ہے ۔۔ لیکن جو ریاست سرکاری خرچے پر کلبھوشن کو پال رہی ہو ، اس سے یہ توقع کرنا حماقت ہے ۔۔ #kashmir #Khalistan
دو سو ارب آئیں گے سو ارب آئی ایم ایف کے منہ پر ماریں گے سو ارب سے ترقی کی منزلیں طے کریں گے
دوسرا منظر:
قطر،عرب امارات،سعودیہ اور چائنہ سے انویسٹمنٹ آئی گی سارے دلدر دور ہو جائیں گے۔پاکستان ترقی کی موٹر وے پر چڑہ جائیگا
سادہ لوح لوگوں کو کون سمجھائے کہ عالمی چودھریوں کو کمہار کے منڈے کی ایسی ترقی گوارا نہیں۔اکنامک ہٹ مین کو سازشی تھیوری سمجھنے والے جب خود کہانی بن جاتے ہیں تب سمجھتے ہیں۔
بقول مولانا اصلاحی اس نظام تعلیم سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد بھی جس کے دل میں ایمان کی رمق باقی رہ گئ، یا تو وہ فرشتہ ہے یا بلکل کودن(احمق،نادان)۔۔۔
ہم سمجھتے تھے کہ لائے گی فراغت تعلیم
کیا خبر تھی کہ چلا آئے گا الحاد بھی ساتھ
@madeelyounis@khalidmabbasi غیر شعوری نفاق والی بات اہم ہے۔۔۔ لیکن عوام کو اس فرضیت کا سرے سے علم ہی نہیں یہاں تک کہ انکے علماء قرآن سے بھی دور رکھتے ہیں ایسے میں سب پر یہ فتویٰ فٹ کردیں تو بات سمجھ نہیں آتی۔۔۔
اور یہ سارے احتجاج غصہ نکالنے کے ہی کام آئیں گے اس سے زیادہ کچھ نہیں ہوگا کیونکہ یہ مہنگائی اور ظالمانہ ٹیکسز اس نظام کا output ہیں جب تک یہ نظام قائم ہے یہ اسی سمت میں چلے گا۔۔۔
اپنے اپنے لیڈروں کی اندھی پیروکار عوام کو مہنگائی بھی سیاسی وابستگیوں کے حساب سے محسوس ہوتی ہے۔۔۔ تحریک انصاف کی حکومت میں انصافیوں کو محسوس نہیں ہوتی تھی پھر پی ڈی ایم کی حکومت میں پڈمیوں کو محسوس نہیں ہوئی۔۔۔ اور چونکہ نگران حکومت ہے تو سب غصے میں ہیں++
"عبادات بجا لانے کیلئے کمزور ایمان بھی کافی ہوتا ہے لیکن دنیا کے معاملات اللہ کی مرضی سے چلانے کیلئے مضبوط ایمان کی ضرورت ہوتی ہے"
(ایک عالم ربانی کی نصیحت)
کارٹون کسی غیر ملکی کا بنایا ہوا ہے لیکن پاکستان پر مکمل صادق آتا ہے کبھی ایشین ٹائگر،کبھی ریکوڈک منصوبہ،کبھی سی پیک اور کبھی سمندر سے پٹرول ملنے کے لارے۔۔۔بس ٹیکس کے نام پر عوام کی جیبیں نچوڑتے رہو اور ایلیٹ کلاس کی عیاشیاں جاری رہیں یہی جمہوری سرمایہ دارانہ نظام کی کل حقیقت ہے
@aomair یعنی یہ اسٹبلشمنٹ میں تقسیم کا نتیجہ ہے کہ معاملہ اتنا کھنچ رہا ہے۔۔۔ کچھ اندازہ ہے کہ آخر خان کیلئے یہ تقسیم کیوں ہے؟؟ اور دیکھنے میں آیا ہے کہ اسٹبلشمنٹ میں سے مشرف کے پکے وفادار خان سے وفا کر رہے ہیں چاہے حاضر سروس ہوں یا ریٹائرڈ ۔۔۔