@RShahzaddk سی سی ڈی نے جو کام اچھے کئے ہیں ان کی تعداد بہت زیادہ ہے ۔
ان کا فائدہ ان لوگوں سے پوچھو ۔جن کی عزتیں محفوظ ہوئی ہیں ان کے خوف سے۔
رہی بات کیسوں کی ۔
تو پہلے کون سا ہار ڈالتے تھے جو اب ڈالیں گے ۔کیس بنانے والے بنا ہی لیں گے۔وہ ان کے خھبے ہاتھ کا کام ہے
@CSMR786@New116jb کوئی نہیں کر سکتا علاج۔ ابھی ضرورت ہے کمپنی کو۔
ہر دور میں ایک پالتو کتا ہوتا کمپنی کے پاس۔
شیخ رشید جیسے فارغ کردئیے۔
واوڈا کس کھیت کی مولی ہے۔
@hassanayub92@HassanAyub82 ایسی رسوائی سے شہباز شریف کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔
نواز شریف ہوتا ۔تو اور بات ہوتی۔
پھر لوگ کہنے لگ جاتے ہیں کہ جب بھی نواز شریف آتا ہے اس کی اسٹیبلشمنٹ سے نہیں بنتی