@Bashirchaudhry بچ گئے۔ پیسے واپس لے لیں۔ ان کا انٹرنیٹ انتہائی تھرڈ کلاس ہے۔ بار بار کمپلینٹ کرنی پڑتی یے۔ پچھلے دس بارہ سال میں اسے تین دفعہ لگوا چکا ہوں کہ اب سروس بہتر ہو چکی ہوگی اور تینوں دفعہ کینسل کروایا ہے۔ اخری دفعہ ٹی وی باکس بھی ساتھ تھا اس کی واپسی نے ہی ناک سے لکیریں نکلوا دیں۔
@murtazawahab1 مرتضیٰ صاحب
آپ کی ٹیم نے بہترین محنت کی ہے۔ تاہم انگریزی کا ایک جملہ ہے کہ
The more you sweat in peace, the less you bleed in war
اس لیے کوشش کریں کہ حالت امن میں معاملات بہتر بنائیں تاکہ بارش میں بالکونی میں بیٹھ کر فقط پکوڑوں سے لط�� اندوز ہوں۔
@KhalidH47869338@asif_hamaiyon He is a TikToker with 55k followers. These are his drama acts. You put his picture from here in Google search and find his handle
@DahriAyesha I know nothing about the background of this tweet but Sindh registration plates are the most beautiful number plates between all provinces..❤️
What an elegance and class !!
@iSaleem_khan34 آپس میں یہ چندے کی تقسیم اور گدی کے چکر میں کتوں کی طرح لڑتے ہیں۔ لوگوں کی جہالت ہی ان کی طاقت ہے۔ ان کے پاس اپنے افضل ہونے کی ایسی رٹی رٹائی طوطے مینا کی کہانیاں ہیں کہ انسان چکرا جاتا ہے۔
یہ سارے گدھے کے بچے مرید یہ سمجھتے ہیں کہ قیامت ک�� دن یہ مسخرے ان کی بخشش کروائیں گے۔
اس فرسودہ دانشور کو لگتا ہے کہ اللہ نے جنوبی پنجاب کے حصے میں آنے والی ساری عقل اسے دے دی ہے
خان کا امریکہ کا دورہ تاریخ کا کامیاب ترین دورہ تھا ، چین اور روس خان کو خود دعوتیں دے کر بلا رہے تھے
خان کی حکومت کے آخری ایام میں پاکستان میں او آئی سی کانفرنس ہوئی
اقوام متحدہ نے خان کے اسلاموفوبیا پہ موقف کو تسلیم کیا
اور پندرہ مارچ کا دن اسلامو فوبیا کے خلاف مقرر کیا
خان اس وقت جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا اور دنیا کا دوسرا بڑا لیڈر بن چکا ہے
پورا پاکستان آپ جیسا جاہل ہوتا تو خان کو دس ہزار ووٹ نہ ملتے
مگر اس قوم نے خان کو 2018 سے بھی ایک کروڑ ووٹ زیادہ دئیے
اور ان ووٹروں کا راستہ روکنے کی ریاست نے کتنی کوششیں کیں
یہ اچھی طرح جانتا ہے
آج کل دور ایسا ہے کہ اسلام آباد میں رہنے اور آزاد رہنے کیلئے تھوڑی منافقت تو کرنا پڑتی ہے
مگر اتنی شدید منافقت ٹھیک نہیں
یہ ڈی سی چکوال کی انکی پریس کانفرنس کی تصویر ہے جہاں بیان کیا گیا کہ کمشنر کا الیکشنز کے حوالے سے کوئی رول نہ ہے
جبکہ دوسری تصویر انکے ٹویٹر اکاؤنٹ کی ہے جہاں ان کی طرف سے کمشنر کو الیکشنز بارے سرگرمیوں پر بریفنگ دی جارہی ہے