@SirajOfficial بھارت میں تبدیلی مذہب ہندو کریں تو غلط چینی بھائی کریں تو تعلق خراب ہوتا ہے۔مسلم حکمرانو خدا اور رسول کو کیا منہ دکھاو گے؟پلیز چینی مسلمانوں کیلئے آواز اٹھاو سعودی ایما پر تبدیلی مذہب ہر لحاظ سے غلط ہے
بھارت میں تبدیلی مذہب ہندو کریں تو غلط چینی بھائی کریں تو تعلق خراب ہوتا ہے۔مسلم حکمرانو خدا اور رسول کو کیا منہ دکھاو گے؟پلیز چینی مسلمانوں کیلئے آواز اٹھاو سعودی ایما پر تبدیلی مذہب ہر لحاظ سے غلط ہے
@HRMinistryPak اسلام علیکم آج ڈان نیوز میں پاکستانی شوہروں کی بے بسی کے متعلق خبر آئی ہے جن کی چینی بیویوں کو چ��ن میں کیمپ��ں میں رکھ کر تبدیلی مذہب کیلئے مجبور کیا جارہا ہے اور انہیں ویزا بھی نہیں مل رہا۔پلیز نوٹس لیں
@TalatHussain12 سر پلیز چینی مسلمانوں کیلئے آواز اٹھائیں سر انہیں کیمپوں میں رکھ کر ظلم کیا جارہا ہے تبدیلی مذپب پر مجبور کیا جارہا ہے کیا تبدیلی مذہب صرف بھارت میں غلط ہے چین میں نہیں؟مسلمان مسلمان ہیں کہیں بھی ہوں پاکستانی بے چارے بھی اسکا شکار ہیں پلیر سر آواز اٹھائیں
@HamidMirPAK سر پلیز چینی مسلمانوں پر ظلم ہو رہا ہے انہیں کیمپوں میں رکھ کر تبدیلی مذہب پر مجبور کیا جاتا ہے کیا تبدیلی مذہب بھارت میں غلط ہے چین میں نہیں؟پاکستانی شوہر بھی اس کا شکار ہو چکے ہیں پلیز سر انکا کوئی پرسان حال نہیں آپ انکی آواز بنیں۔شکریہ سر لو یو سر
@ImranKhanPTI سر چینی مسلمانوں کی آواز سنیں حکومت آنی جانی چیز ہے رسول کے سامنے سرخرو ہونگے جب آپ ان چینی مسلمانوں کی آواز پر لبیک کہیں گے۔آپ ملم دنیا کے واحد لیڈر ہیں جو مسلمانوں کے حق میں بولتے ہیں دوسرے سب اپنی دنیا بچانے میں لگے ہیں سر پلیز نوٹس لیں۔شکریہ
@ImranKhanPTI سر پلیز جہاں آپ کو افغان مسلمانوں کا درد ہے وہیں چینی مسلمانوں کا درد بھی سمجھیں آپ نے مدینہ کی ریاست کا نعرہ دیا ہے۔اسی کی لاج رکھ لیں سر چینی حکومت مسلمانوں کو کیمپوں میں رکھ رہی ہے اور تبدیلی مذہب پر مجبور کرہی ہے اس مشکل کا شکار پاکستانی بھی ہیں پلیز
@CMShehbaz سر آپ کی مشکلات خدا آسان فرمائے،آمین سر پلیز اسمبلی میں چینی مسلمانوں پر ظلم کے متعلق بولیں اور حکومت سے کہیں کہ پاکستانی شوہر بھی اس مشکل کا شکار ہیں وزارت خارجہ اقدام کرے۔خدا اور رسول آپ سے خوش ہونگے۔سلامت رہیں سر لو یو سر
@arsched سر ��لیز آپ اچھے موضواعات پر گفتگو کرتے ہیں اور آپ کی جرات اور بے باکی سلام کرتے ہیں سر پلیز چینی مسلمانوں پر ہونے والے ظلم پر بھی کوئی پروگرام کا کچھ حصہ مختص کردیں خدا اور رسول ص آپ سے راضی ہونگے۔شکریہ
@LodhiMaleeha السلام علیکم میری آپ سے گزارش ہے کہ چین میں مسلمانوں پر چینی حکومت ظلم کررہی ہے اور انہیں کیمپوں رکھ کر تبدیلی مذہب پر مجبور کررہی ہے جس کا شکار کچھ پاکستانی بھی ہیں۔پلیز اسکا نوٹس لیں اور کم از کم سفیر کو بلا کر ایک یادداشت ہی تھما دیں
@ShireenMazari1 السلام علیکم میری محترمہ وزیرصاحبہ سے گزارش ہے کہ چین میں مسلمانوں پر چینی حکومت ظلم کررہی ہے اور انہیں کیمپوں رکھ کر تبدیلی مذہب پر مجبور کررہی ہے جس کا شکار کچھ پاکستانی بھی ہیں۔پلیزاسکا نوٹس لیں اور کم از کم سفیر کو بلا کر ایک یادداشت ہی تھما دیں کہ ایسا نہ کریں
@ShireenMazari1 میم کیا خان صاحب نے مدینہ کی ریاست کا نعرہ نہیں لگایا؟آپ کی حکومت خدا اور رسول کو کیا منہ دکھائے گی جب چینی مسلمانوں کو زبردستی کیمپوں میں تبدیلی مذہب ہر مجبور کیا جارہا ہے جس کا شکار پاکستانی بھی ہیں پلیز انسانی حقوق کے متعلق کچھ تو نوٹس لیں۔
@SMQureshiPTI سر پلیز ایران میں لاکھوں پاکستانیوں کی مشکلات کو جاننے کی کوشش کریں۔ تہران سفارتخانے میں موجود پاسپورٹ بنانے کی مشین ایک سال سے خراب ہے اور ٹھیک نہیں کی جارہی ہزاروں پاسپورٹس کی تجدید کی جانی ہے مگر سفارتخانہ سستی اور کاہلی کا مظہر بن چکا ہے۔پلیز سر نوٹس لیں۔
@MuradSaeedPTI السلام علیکم تحریک انصاف کی عاصمہ حدید نے جس طرح پاکستان کی پارلیمنٹ میں اسرائیل کی حمایت کی اسطرح تو کوئی دشمن بھی نہیں کرتا آپ پلیز آواز اٹھائیں اور اسرائیل کے نامنظور ہونے کا اعلان کریں۔#عاصمہ حدید #استعفی#اسرائیل#نامنظور
@AftabIqbaI السلام علیکم تحریک انصاف کی عاصمہ حدید نے جس طرح پاکستان کی پارلیمنٹ میں اسرائیل کی حمایت کی اسطرح تو کوئی دشمن بھی نہیں کرتا آپ پلیز آواز اٹھائیں اور اسرائیل کے نامنظور ہونے کا اعلان کریں۔#عاصمہ حدید #استعفی#اسرائیل#نامنظور
@JavedChaudhry_ السلام علیکم تحریک انصاف کی عاصمہ حدید نے جس طرح پاکستان کی پارلیمنٹ میں اسرائیل کی حمایت کی اسطرح تو کوئی دشمن بھی نہیں کرتا آپ پلیز آواز اٹھائیں اور اسرائیل کے نامنظور ہونے کا اعلان کریں۔#عاصمہ حدید #استعفی#اسرائیل#نامنظور
@HamidMirPAK السلام علیکم تحریک انصاف کی عاصمہ حدید نے جس طرح پاکستان کی پارلیمنٹ میں اسرائیل کی حمایت کی اسطرح تو کوئی دشمن بھی نہیں کرتا آپ پلیز آواز اٹھائیں اور اسرائیل کے نامنظور ہونے کا اعلان کریں۔#عاصمہ حدید #استعفی#اسرائیل#نامنظور
@OryaMaqbooljan0 السلام علیکم تحریک انصاف کی عاصمہ حدید نے جس طرح پاکستان کی پارلیمنٹ میں اسرائیل کی حمایت کی اسطرح تو کوئی دشمن بھی نہیں کرتا آپ پلیز آواز اٹھائیں اور اسرائیل کے نامنظور ہونے کا اعلان کریں۔#عاصمہ حدید #استعفی#اسرائیل#نامنظور
@ImranKhanPTI السلا�� علیکم تحریک انصاف کی عاصمہ حدید نے جس طرح پاکستان کی پارلیمنٹ میں اسرائیل کی حمایت کی اسطرح تو کوئی دشمن بھی نہیں کرتا آپ پلیز نوٹس لیں ۔#عاصمہ حدید #استعفی #اسرائیل #نامنظور
@Ali_MuhammadPTI سر السلام علیکم سر تحریک انصاف کی حکومت کیلئے کچھ اپنے ہی مشکلات کا باعث بن رہے ہیں جیسے عاصمہ حدید انہوں نے تنقید کا دروازہ کھولا؟پلیز وضاحت دیں یا ان کو شوکاز نوٹس جاری کریں۔۔اسرائیل نامنظور پوری قوم کا مطالبہ ہے