واپڈا سٹی کی جانب سے کلین گرین پاکستان پروگرام کا اہتمام کیا گیا،پروگرام میں چیف ایگزیکٹیو آفیسر فیصل آباد ویسٹ میجمنٹ کاشف رضا اعوان،اسسٹنٹ کمشنر صدرعمرمقبول،ڈپٹی مینجر کمیونیکشن فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی و دیگر کی شرکت
#cleangreenpakistan#fwmc@fwmc1139 @TeamRajaYassir
*11/12/2021, Saturday*
The *Society* is since long been working on *Animal and Bird Care*, and established a separate department called *WAPDA City Animal & Bird Care*, i.e., *WCABC*. Bird Care system is functional since last six years,
*WAPDA City,* *Faisalabad.*
واپڈا سٹی کے رہائشیوں کے لیے مینجمنٹ کمیٹی اور لیڈیز سرکل واپڈا سٹی کی جانب سے فری میڈیکل کنسلٹیشن کیمپ کا مورخہ 14 اگست2021 کو شام 6 بجے سے رات 8 بجے تک انعقاد کیا جارہا ہے
چیئرمین بین الصوبائی رابطہ کمیٹی و رکن قومی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف نواب شیر وسیر خان واپڈا سٹی میں سالانہ شجرکاری مہم کا افتتاح کر رہے ہیں اس موقع پر سیکرٹری مینجمنٹ کمیٹی واپڈا سٹی عامر پنوں، پراجیکٹ ڈائریکٹر بابر اکرام اور دیگر ارکان مینجمنٹ کمیٹی بھی موجود ہیں
واپڈا سٹی فیصل آباد کی انتظامیہ اور ضلعی ہیلتھ آفس کے اشتراک سے واپڈا سٹی کے رہائشیوں کے لیے کرونا سے بچاؤ کی ویکسین کے کیمپ کا اہتمام کیا جا رہا ہے کیمپ بروز ہفتہ مورخہ 17 جولائی 2021 کو صبح نو بجے تا سہہ پہر چار بجے لگایا جائے گا
#COVID19nsw#Coronaviruspakistan#CovidVic
مویشی منڈیوں میں ہجوم کے باعث کورونا وائرس کا خطرہ پھیل سکتا ہے
اس لیے مویشی منڈیوں میں آنے والے تمام خریداروں اور بیوپاریوں سے گزارش ہے کہ کورونا ایس او پیز کا خیال کریں تا کہ ہم سب کورونا سے محفوظ رہ سکیں
واپڈا سٹی فیصل آباد اور ایف ڈبلیو ایم سی کے اشتراک سے مورخہ 22جون 2021 بروز منگل بمقام اظہر اقبال پارک واپڈا سٹی کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے حوالہ سے آگاہی پروگرام اور واک کا انعقاد کیا جارہا ہے پروگرام صبح 11 بجے شروع ہوگا
#budget2021#WapdaCity#covid#PMIK#education#PTI