مظلوم اہل تشیع،مہاجروں ،بلوچوں،سندھیوں،پشتونوں، گلگتیوں اورکشمیریوں کاجرم صرف اتناہےکہ وہ پاکستان کے آئین کےمطابق زندہ رہنے کاحق چاہتے ہیں
جسکی پاداش میں انہیں جبری گمش��ہ کردیا گیا
مگر
میڈیاخاموش
عدالتیں چُپ
اور
سیاسی ومذہبی جماعتیں گونگی اور بہری ہیں
#ReleaseShiaMissingPersons
سات��یو!
الحمدللّٰہ شہدا کالہو اورلاپتہ واسیر ساتھیوں کی قربانیاں رنگ لارہی ہیں، تمام حقائق سامنےآرہے ہیں۔
جب سابق آرمی چیف کےکہنےپر عدالت عظمیٰ غیرآئینی وغیرقانونی کام کرنےوالوں کو صادق وامین اور بے قصوروں کو سزا دینےلگے تو ملکی معیشت کا بیڑہ اسی طرح غرق ہوتا ہے جیسےآج ہورہا ہے
♥️اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ اللّٰهﷺ✨
♥️اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللّٰهﷺ✨
میری طرف سے تمام عاشقان مصطفٰی کو جشنِ عید میلادالنبی صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم بہت بہت مبارک ہو۔❤🔥✨
#عید_میلاد_النبی
Altaf Hussain bhai is a person who gives us not only the knowledge but also inspiration to live peaceful life.
Actually Altaf Hussain bhai is the real meaning of our successful life ❤️
Salute to My Dear owesome Teacher QET Altaf Hussain Bhai🙏
#happyteachersday#AltafHussain#MQM
Altaf Hussain bhai is a person who gives us not only the knowledge but also inspiration to live peaceful life.
Actually Altaf Hussain bhai is the real meaning of our successful life ❤️
Salute to My Dear owesome Teacher QET Altaf Hussain Bhai🙏
#happyteachersday#AltafHussain#MQM
اس کاالگ ہی مزہ ہےصاحب کہ
قائدِمحترم کےہاتھ کابناہواکھاناہواور22تاریخ ہو:
بانی وقائد @AltafHussain_90 بھائی
اپنےوفاپرست کارکنان سےکتنی محبت کرتےہیں
اس کوصرف وہی محسوس کرسکتاہے
کہ جواپنےقائدسےمحبت کرتاہے
الطاف بھائی جیساقائد،عطیۂ خداوندی ہے
I LOVE YOU QUAID
https://t.co/mssh2tQdiX