اپنے ماں باپ کے دیے ہوئے طریقے اور مقصد پر زندگی گزارنے کا مطلب انکا دیا ہوا دین ہے
کسی غلط فہمی میں نہ رہنا کہ تم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دین پر ہو
زندگی محمد رسول اللہ صلی وسلم کے بتائے ہوئے دین پر گزارو گے تو ہی صحیح مسلمان بنو گے ورنہ تم گمراہی میں مارے جاؤ گے
ہنسنا منع ہے 😂
خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کانسٹیٹیوشن ایونیو میں میرا کوئی ذاتی فلیٹ نہیں اور نہ ہی میرے پاس اتنی مالی استطاعت ہے کہ میں وہاں آٹھ ارب کےفلیٹس خرید سکوں۔
چند ماہ قبل مجھے معلوم ہوا کہ میرے نام، دستخط اور شناختی کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے وہاں آٹھ فلیٹس میرے نام منتقل کر دیے گئے ہیں۔میں نے ٹاور مالکان کو متعدد بار مطلع کیا کہ یہ فلیٹس میرے نام سے ہٹا دیے جائیں، مگر ان کا کوئی مثبت جواب نہیں ملا۔
کل رات مجھے معلوم ہوا کہ یہ تمام فلیٹس میرے سوشل میڈیا مینیجر نے میرے نام پر خریدے تھے اور بینک نے بھی میرے علم کے بغیر ادائیگیاں منتقل کر دی تھیں۔
مقصود چپڑاسی کے بعد پیشِ خدمت ہے سوشل میڈیا مینیجر 😂
پاکستان واقعی معجزہ ہے؛ 150 روپے فی لیٹر پر تباہ ہو رہا تھا، 400 روپے فی لیٹر پر اونچی اڑان بھر رہا ہے! خالد انعم
@khaledanam1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
وردی اور فارم 47 والے لگژری جہازوں، بنگلوں اور آسائش سے بھرپور زندگی گزارنے میں مصروف ہیں جبکہ غریب کا یہ حال ہے کہ ایک کسان کی ٹماٹر کی فصل گل سڑ رہی ہے، کھانے تک کو کچھ نہیں بچا۔
منیرے مستری کے مس ایڈونچرز کی وجہ سے ایک بچا کچا طورخم کا راستہ بھی غریب کسانوں پر بند ہوچکا ہے۔ پاکستان اور عوام کو ایک منظم سازش کے تحت ایک جیل اور قیدیوں میں بدلا جارہا ہے۔
عام عوام اور کسانوں کو اپنے حق کے لئے خود نکلنا ہوگا ورنہ وہ ایلیٹ کلاس کے ہاتھوں اسی طرح پستے رہیں گے
سابق امریکی انٹیلی جنس افسر جوزفین گولبیو کا کانگریس کے سامنے امریکہ کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں اعتراف ۔اسرائیل فلسطینیوں کے بچے زندہ جلا رہا ہے اور آپکو کوئی پرواہ نہیں آپکو امریکی ویلوز کی بھی پرواہ نہیں تم اس ملک کو تباہ کر رہے ہو۔
وہ ملک یقیننا اللہ کے عذاب کو دعوت دے رہا ہے جس کے حکمران اے پی ایس کے بچوں کے ظالم اور دہشت گرد قاتلوں کے خلاف تو جنگ کریں لیکن پڑوس میں بسنے والوں کی ایک سو ساٹھ معصوم بچیوں کے قاتل کو نوبل امن انعام کی سفارش کریں ، سیلوٹ کریں اور سوال پوچھنے پر اس بے شرمی پر نادم بھی نہ ہوں
اسپین جیسے غیر اسلامی ملک کی اسمبلی میں ایران کے 165 بچیاں شہید کرنے کے بعد اسرائیل کے خلاف شدید احتجاج۔
وہ پوچھنا تھا کیا پاکستانی اسمبلی میں اسرائیل اور امریکہ کے خلاف احتجاج ہوا 🧐
Zulm pr zulm kiya hai is nizam ne or inke pechy bethe duniya ke khufiya quwat ne
Tareekh kehte hai zulm jb barh jata hai tu mit jata hai ye inko maloom nahi
بد ترین ہے وہ حکومت جو جنگ کی حالت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ظالم کاروباری سیٹھوں کی طرح منافع خوری کرے اور سٹاک میں پڑا ہوا سستا پڑول مہنگے داموں بیچ کر غریب عوام کا خون نچوڑے
میں جیل والوں سے بھی کہہ کر آئی ہوں کہ دل سے آپ کے لیے بددعائیں نکل رہی ہیں۔ انہوں نے عمران خان کے ساتھ بہت زیادتی کی ہے۔
ایک بہن کی لرزتی آواز کے ساتھ فریاد 💔
جنرل باجوہ جب ریٹائرڈ ہوا تو اس کی فیملی کے اکاؤنٹ میں اربوں روپے تھے وہ کرپشن کر کے گیا ھے
(نوجوان کا سوال)
تم جھوٹ کی دنیا میں رہتے ہو ، لوگ جھوٹ بولتے ہیں، میڈیا جھوٹ بولتا ھے
(فوجی کرنل کا جواب)