Members of former prime minister Imran Khan's family, including his three sisters, as well as activists from Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) have been arbitrarily detained.
The targeting of his family and PTI party activists is a flagrant violation of their rights to liberty, freedom of expression, association and peaceful assembly. Such actions speak to the severity of the current restrictions in Pakistan.
Amnesty International calls on the Pakistani authorities to immediately release Imran Khan’s relatives and PTI workers, who have been targeted simply for their familial ties, political affiliation and plans to protest.
Amnesty International calls on the Pakistani authorities to immediately release Imran Khan’s relatives and PTI workers, who have been targeted simply for their familial ties, political affiliation and plans to protest.
سلیمان سہیل کو بازیاب کرو۔۔
پاکستان کو ایک وسیع و عریض قیدخانے میں تبدیل کردیا گیا ہے،ملک میں بدترین آمریت نافذ ہے ،ی وطن اختلافی آوازوں کیلئے گوانٹاناموبے اور آزادی اظہار رائے کی قتل گاہ بنا دیاگیا ہے ۔۔۔یہ ہمیں منظور نہیں ہے،
سلیمان سہیل پاکستان کی نئی نسل کے احساسات کا ترجمان ہے،سلیمان سہیل کی بازیابی کیلئے جین زی بھرپور آواز اٹھائیں۔
عمران خان کی جنگ جناح سے بہت بڑی ہے، کیونکہ انگریز بے غیرت نہیں تھے۔ انور مقصود
#pakistan@AnwarMaqsood01
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
اس جعلی اور خیراتی حکومت کو عمران خان کی بہنوں کو گرفتار کرنے پر مبارک،نوازشریف،شہبازشریف،آصف زرداری کو چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنے پر مبارک،گلف سٹریم جیٹ والی اور عورت میری ریڈ لائن والی مریم نواز کو عمران خان کی بہنوں کو جیل بھجوانے پر مبارک اور نظریہ ضرورت کی تصویر بن کر چپ چاپ سب ظلم و ستم دیکھتی عدلیہ کو مبارک۔۔
ایسا احتجاج نہیں دیکھا جس سےسڑک بند نہ ہو،احتجاج پیپلز پارٹی،ن لیگ،تحریک انصاف ،جے یو آئی ,جماعت اسلامی سمیت وکلا، صحافی ،ڈاکٹرز، مزدور،کسان،تاجر سول سوسائٹی سمیت ہر طبقہ ظلم ، زیادتیوں کے خلاف پرامن احتجاج کرتے ہیں
کیوں کہ فضا میں کھڑے ہو کراحتجاج نہیں ہو سکتا
عقل بڑی یا بھینس۔۔۔؟
سپریم کورٹ فیصلہ پر پنجاب خیبرپختونخوا الیکشن 90 روز میں نہیں ہوا، فوجی ٹرائل قیدیوں کو اپیل کا حق نہیں دیا، عمران خان شفاء ہسپتال منتقل ہوئے نہ ایمان مزاری، ہادی علی چٹھہ رہا ہوئے۔ ہاں لانگ مارچ ضرور روکیں گے کیونکہ ہائیکورٹ کا فیصلہ ہے۔منقول
@niyazee26 جن کا کام ہے سیکوڑٹی کرنا وہ اپنا کام کر نہیں رہے۔ ایک بے شرم جماعت جس کو عوام منہ نہیں لگاتی بندوق کے زور پہ نالائق سارے حکومت میں بیٹھا دئیے ہیں
This coming from a govt that cherry picks which court judgment it wants to implement ! The latest case in point is Imaan Mazari and Hadi Ali's rearrest after the Supreme Court suspended their sentences and ordered their release on bail. https://t.co/mvNTPPjcjY
صرف حسنین رفیق نہیں ۔ وزیر آباد پولیس نے حسنین رفیق کے گھر کے ساتھ ملحقہ سابق صدر وزیر آباد بار شہباز چیمہ کے گھر پر بھی ریڈ کی اور گھر کو تہس نہس کر دیا، شہباز چیمہ کی بیٹی گھر کی بربادی دکھا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق سی ایم کے پی شہباز چیمہ کے گھر بھی رکے تھے ۔شہباز چیمہ پی ٹی آئی کے متحرک کارکن ہیں
@fawadchaudhry بزدل انسان یہ لوگ کوشش تو کرتے ہیں۔ آپکی طرح منافقت اور ڈبل اسٹنڈزر نہیں رکھتے۔ حالات مشکل تو ہیں لیکن وہ لاہور سے آٹھ کر پنڈی تو آیا آپ تو پاس سے نہ آ سکے۔