@arifhameed15 تین سال میں 3 وزیر خزانہ بدلے لیکن معیشت نہیں سنبھلی ملک ڈیفالٹ کروا دیا سیاست بچانے کے لئے غلط فیصلے کئے گئے
بھٹی صاحب
دالوں اور سبزیوں کے ریٹ بھی چک کر لیں
اگر گندم سستی کریں تب آپ کہیں گے کہ کسان سے ذیادتی کی ہے
لگتا ہے آپکو بزدار کی یاد آ رہی ہے
@falakjavaidkhan فیصل آباد میں کاکڑ صاحب الیکشن جیت کر ایسے غائب ہوئے جیسے گدھے کے سر سے سینگھ
حیرت کی بات یہ ہے کہ پورے حلقے میں ان کا ایک بھی دفتر نہیں ہے
یہ وہی حلقہ ہے جہاں سے فرخ حبیب الیکٹ ہوئے تھے