جو ہمارے سفر کا قصہ ہے
وہ تری رہ گزر کا قصہ ہے
صبح تک ختم ہو ہی جائے گا
زندگی رات بھر کا قصہ ہے
دل کی باتیں زباں پہ کیوں لاؤ
گھر میں رہنے دو گھر کا قصہ ہے
کوئی تلوار کیا بتائے گی
دوش کا اور سر کا قصہ ہے
ہوش آ جائے تو سناؤں گا
چشم دیوانہ گر کا قصہ ہے
چلتے رہنا تو کوئی بات نہ تھی
صرف سمت سفر کا قصہ ہے
جیتے جی ختم ہو نہیں سکتا
زندگی عمر بھر کا قصہ ہے
شام کو ہم سنائیں گے تم کو
شب غم کی سحر کا قصہ ہے
تیرے نقش قدم کی بات نہیں
صرف شمس و قمر کا قصہ ہے
دامن خشک لاؤ پھر سننا
یہ مری چشم تر کا قصہ ہے
چند تنکے نہ تھے نشیمن کے
باغ و شاخ و شجر کا قصہ ہے
حلق میں چبھ رہے ہیں کانٹے سے
لب پہ گل ہائے تر کا قصہ ہے
میری بربادیوں کا حال نہ پوچھ
ایک نیچی نظر کا قصہ ہے
اسی بیداد گر سے کہہ دے صباؔ
اسی بیداد گر کا قصہ ہے
صبا اکبر آبادی
یوتھیوں کی پاپولیرٹی والے بیانیہ سے بھی ہوا نکل گئی 🤣
بڑی شوخی میں آ کر عمران ریاض نے پول کرویا پھر ہزاروں پاکستانیوں نے فیلڈ مارشل کی سپورٹ میں کمنٹس کئے 👏
سوال سےپہلے معلومات ہونا ضروری ہے۔
ذیشان عزیز ایک میزبان ہیں،مگر افسوس یہ کہ انہیں یہ بھی معلوم نہ تھا کہ بلاول بھٹو زردای موجودہ وزیرِ خارجہ نہیں ہیں،اور وہ اسی لاعلمی کے ساتھ انٹرویو کرتے رہے۔
سیدحسن مرتضیٰ نےمختصر جواب میں ایسی تسلی کرائی کہ خاموشی چھا گئی
@S_HassanMurtaza
کل میں نے یہ ٹویٹ لکھی تھی اور"آخر میں کیا لکھا تھا وہ پڑھیں"👇
اور آج بھارت کا وزیر خارجہ
"امارات"کے 2 روزہ دورے پر پہنچ گیا۔
عین۔۔اس وقت۔۔۔جب پاکستان
دنیا میں تیسری جنگ عظیم کو روکنے میں لگا ہے۔
پاکستان کے "دشمن"صف آراء ہونے کا اسی وقت پیغام دیتے ہیں۔
جب سی پیک پاکستان نے سائن کیا تھا۔۔عین اسی وقت
"امارات"نے بھارت کے ساتھ 80 ارب ڈالرز کا معاہدہ کیا تھا۔
یہ پیغامات ہوتے ہیں۔۔جن کو
"برادران یوسف"کو بھائی ماننے والے عقل کے اندھے نہیں سمجھ سکتے۔
(اسد آر چوہدری)
President - Hindu
Vice President - Hindu
Prime Minister - Hindu
Home Minister - Hindu
Defense Minister - Hindu
Law Minister - Hindu
Party President - Hindu
Chief Justice - Hindu
Army Chief - Hindu
BSF Chief - Hindu
CBI Chief - Hindu
IB Chief - Hindu
RAW Chief - Hindu
80% of the population - Hindu
When everyone from the top down is Hindu,
So how are Hindus in danger?
This is just fooling logic, isn't it?
From @WSJopinion: Pakistan has put itself back on the diplomatic map. Its army chief consolidates his power at home by brokering a cease-fire between Iran and the U.S., writes @dhume.
https://t.co/sr1SuwDbWO
اگر حکومت یکدم پٹرولیم لیوی ہٹا لے
تو پیٹرول تقریباً ۳۰۰ روپے فی لٹر پر واپس چلا جائے گا
جوایک بڑاریلیف ہوگا
اس کے لئے حکومت کو آئی ایم ایف سے لڑنا ہوگا
جنگی بحران کا کیس بنانا ہوگا اور کم از کم چھ ماہ کے لئے یہ استثناء حاصل کرکےعوام کو ریلیف دینا ہوگا۔
عوام کے لئے
کرنا ہوگا