دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ سیاستدان جو دو سال سے عمران خان کے خاتمے کیلئے غیر جمہوری اور غیر سیاسی structure کی ڈھٹائی سے چاپلوسی اور سہولتکاری کر رہے تھے، یہاں تک کہ شَہ دے رہے تھے کہ اسے اور مارو، عمران اور PTI کے خاتمے کیلئے یہ ہر حد تک گئے، انہی کی حکومت میں عمران خان پر غداری، سازش، بغاوت، زنا، قتل، اقدام قتل اور دہشتگردی سمیت 150 سے زائد جعلی پر جعلی مقدمات بنائے گئے، یہاں تک کہ ع��ت جیسے غلیظ مقدمے پر بھی یہ لوگ جام سے جام ٹکراتے رہے لیکن جب انہوں نے یہ دیکھا کہ عمران خان تو مزاحمت کرنے، سویلین سُپرمیسی اور آزادی کے نعرے پر ہیرو اور ملک کا سب سے بڑا مقبول لیڈر بن گیا ہے تو اب انہوں نے بھی اس structure پر تنقید کرنا شروع کر دی ہے، انہوں نے 8 فروری کا الیکشن ہارنے کے بعد اب عوامی مقبولیت حاصل کرنے، جمہوریت کا چیمپئین اور انقلابی بننا شروع کر دیا ہے مگر قوم کو ایسے بہروپیوں سے خبردار رہنا ہو گا۔ انکی سہولت کاری سے دو سال میں جس بے بھرمی سے اس ملک کے آئین، جمہوریت، اداروں اور نظام میں مداخلت سے بربادی ہوئی یہ اس سے پہلے کے 75 سالوں میں نہ ہو سکی۔
Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process.
They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.