Pakistan’s Journey. My Perspective. 🔍 | Analyzing current events. | Vision: A developed and prosperous Pakistan. 🇵🇰 | Staying informed, staying hopeful.
@gwmc_1139@CMComplaintCell الحمدللہ! مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ 🌿
GWMC ٹیم کا شکریہ جنہوں نے ہماری شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے آبادی کے قریب موجود گندگی کو صاف کر دیا۔ امید ہے آئندہ بھی صفائی کا یہی معیار برقرار رکھا جائے گا تاکہ ہمارا گاؤں صاف، صحت مند اور خوبصورت رہے۔
#GWMC#CleanPakistan#Community
ہمارے گاؤں کی آبادی کے قریب کئی دنوں سے گندگی کے ڈھیر پڑے ہیں، جس سے بدبو، آلودگی اور بیماریوں کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ متعدد بار GWMC کے عملے کو اطلاع دی گئی، مگر کوئی مؤثر کارروائی نہیں ہوئی۔ گلیوں کی صفائی بھی صرف 2–3 ہفتوں بعد ہوتی ہے۔#GWMC@CMComplaintCell@gwmc_1139
جو وعدہ کیا وہ نبھانا پڑے گا
تین سو یونٹ مفت بجلی کا وعدہ نون لیگ اور پی پی نے الیکشن مہم کے دوران کیا تھا پی ٹی آئی تو نئی جماعت کبھی اقتدار میں نہی رہی تھی اس کے وعدوں پر تو بندہ کہہ سکتا انکو حقائق پتہ نہی تھے مگر نون اور پی پی تو اقتدار کی پرانی جماعتیں وہ مفت بجلی کا وعدہ کچھ سوچ کر کر رہی تھئں اب یہ دونوں جماعتیں اقتدار میں ہیں مفت تو چھوڑ دیں آنہوں نے سو یونٹ تک بل اتنا بڑھا دیا کہ گرمئ میں لوگ بجلی بند کر کے بیٹھے کہ بل دینے کی سکت نہی ہے
اقتدار لیا ہے تو وعدے پورے کرو
بتایا جارہا ہے کہ پشاور کے ایک اسسٹنٹ کمشنر کے سکیورٹی گارڈ بغیر خاتون پولیس اہلکار کے ایک گھر میں داخل ہوئے
گھر کے سربراہ کو گالیاں دیتے ہوئے باہر نکالا اور گاڑی میں ڈالنے کی ویڈیو آپ کے سامنے ہے
جرم کیا ہے ، کیا بے لگام افسر شاہی کو اس طرح کے اختیارات قانون نے دئیے ہیں یا پھر انہوں نے اپنی ریاست قائم کی ہے
لوڈشیڈنگ کا عذاب: ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر کے ساتھ ہی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 12 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔ تپتی گرمی اور اوپر سے بجلی کا نہ ہونا عوام کے لیے دوہرا عذاب بن چکا ہے۔
آپ کے شہر یا علاقے میں اس وقت کتنے گھنٹے لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے؟ نیچے کمنٹس میں بتائیں۔