@aijazmehboob@ranaa_sohail آپ اسے سازش کہتے ہیں جبکہ قوم اسے نجات کہتی تھی مسئلہ یہ ہے کہ یہاں جس کو حکومت ملتی ہے وہ ڈکٹیٹر بن جاتا ہے جب مشرف نے مارشل لا لگایا پورے ملک میں جشن تھا جب نوازشریف کو سزا ہوئ ہر طرف جشن تھا جب بھٹو کو ہٹایا تو لوگوں نے ضیا کو ہار پہنائے مسئلہ وہی کہ ہر حاکم ظالم بن جاتا
@aijazmehboob@ranaa_sohail غلام اسحاق اور اسلم بیگ نے کوئ مالی فائدہ اٹھایا نہ سلطنت بنائ ان کا ملک سے باہر بھی کچھ نہیں لیکن ان دونوں نے دل بھر کر ملک کو لوٹا اور پھر بھی متقی بن گئے ان کی جائیداد اتنی ہے کہ ایک اور پاکستان خرید سکتے ہیں
@aijazmehboob@NaureenJanjua اس کی مثال ایسے ہے کہ جب ظالم کسی دن سامنے مجبور بن کر سامنے آتا ہے تو ہر مظلوم اپنا کیس پیش کرنے لگتا ہے ورنہ یہ فرعون کبھی کسی کو موقع ہی نہیں دیتے
@aijazmehboob@DurraniViews جو صحافی اور یو ٹیوبرز مولوی سیاستدان وغیرہ گئے ہیں وہ تو راولپنڈی سے اسلام آباد اپنے خرچے پر نہیں جاتے یہ ایران کیا اپنے خرچہ پر جائیں گے ؟