@TOLONewsEnglish Talks of progress in talks or relations with Afghanistan will only be credible if Afghan soil is prevented from becoming a safe haven for terrorist groups including the Tehreek-e-Taliban Pak Unconfirmed reports that contradict the facts on the ground appear to be mere speculation
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
چینی کاروباری وفد کی وزیرِ اعظم سے ملاقات!!
آئی بی آئی بیجنگ یونائیٹڈ ٹیکنالوجی کے بانی، صدر اور کنٹرولنگ شیئر ہولڈر چیان شیاو جون کی قیادت میں 11 رکنی اعلیٰ سطحی چینی کاروباری وفد نے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔
وزیرِ اعظم نے آئی بی آئی گروپ کے پاکستان میں اپنے ڈیجیٹل اکانومی ہیڈکوارٹر قائم کرنے کے فیصلے کو سراہا اور پاکستان و چین کے درمیان کاروباری سطح پر بڑھتے ہوئے تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا۔
پاکستانی معیشت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے جناب چیان شیاو جون نے کہا کہ آئی بی آئی پاکستان کی معیشت میں ڈیجیٹل اصلاحات میں معاونت کا خواہاں ہے۔
پی ٹی آئی کے اندر آج بھی سب سے بڑا سوال یہی ہے کہ آخر مراد سعید کے پاس ایسی کیا اہمیت ہے کہ باقی رہنما جیلیں، مقدمات اور سیاسی نقصان برداشت کرتے رہے مگر وہ منظر سے غائب ہیں۔ دوسروں کو مزاحمت، احتجاج اور قربانی کا مشورہ دیا جاتا ہے مگر خود سامنے آ کر قیادت نہیں کی جاتی۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت میں "اپنی چھت، اپنا گھر" پروگرام حقیقی معنوں میں عوامی فلاح کا عملی ثبوت بن چکا ہے۔ 720 فلیٹس مزدوروں کو فراہم، 200 ارب روپے کے بلا سود قرضے جاری، اور 15 لاکھ گھروں کی منظوری، یہ سب صرف دعوے نہیں بلکہ زمینی حقائق ہیں۔ یہ ہے عوامی خدمت کی اصل مثال۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں صوبے میں تعلیمی انقلاب برپا کر رہی ہے۔پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تحت ہزاروں مستحق طلبہ کو مفت اور معیاری تعلیم کی فراہمی نہ صرف ایک بڑا کارنامہ ہے بلکہ یہ ایک روشن،باشعور اور خودمختار معاشرے کی بنیاد بھی رکھ رہا ہے۔
دنیا کے کسی ترقی یافتہ ملک میں کسی ایک کی مثال بتا دو جہاں نرمی بھی ہو اور امن بھی غلطی سے روڑ کراس کرو مخالفے کا میسج سیکنڈ میں آ جاتا
پنجاب میں بندہ مر جائے سی سی ڈی ایکشن لے تو انسانی حقوق یاد آ جاتے تم کو لعنتیوں کوئی چنگا کم ہون دیؤ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صرف اعلانات نہیں کرتیں بلکہ ہر منصوبے کی خود نگرانی کر کے اسے وقت پر مکمل کرنے کو یقینی بناتی ہیں۔
720 محنت کش خاندانوں کو مفت اپارٹمنٹس کی فراہمی ایک تاریخی اقدام ہے، جو ہزاروں مزدوروں کی زندگی بدل دے گا۔ وہ مزدور جو اپنی کمائی کا بڑا حصہ کرائے، بجلی اور گیس کے بلوں میں خرچ کر دیتا تھا، اب اپنی چھت کے سکون سے مستفید ہوگا۔
مریم نواز شریف نے بتایا کہ ٹیکسلا میں مزید 500 گھر تیار ہیں جبکہ اگلے 3 سال میں 5 ہزار محنت کشوں کو گھر فراہم کیے جائیں گے۔
اسی طرح "اپنی چھت اپنا گھر" اسکیم کے تحت 65 ہزار گھر زیر تعمیر ہیں اور اگلے 3 سال میں 5 لاکھ گھروں کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
یہ صرف منصوبے نہیں بلکہ عوام کو ریلیف دینے اور ان کی زندگی آسان بنانے کا عملی وژن ہے۔ 🇵🇰
28مئی پاکستان کی تاریخ کا وہ عظیم دن ہےجب وطنِ عزیز نےناقابلِ تسخیر دفاع حاصل کیا وزیراعظم نےوفاقی کابینہ اجلاس میں پاکستان کو ایٹمی قوت بنانےوالےتمام سائنسدانوں قیادت اور قومی اداروں کو خراجِ تحسین پیش کرتےہوئے کہاپاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی طاقت ہےاور یہ قوت صرف دفاعِ وطن کےلیےہے
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معرکۂ حق میں کامیابی قومی اتحاد، یکجہتی اور افواجِ پاکستان کی بہادری کا نتیجہ ہے پوری قوم ایک آواز بن کر وطن کے دفاع میں کھڑی رہی اور دشمن کو واضح پیغام دیا کہ پاکستان ناقابلِ تسخیر ہے