A Rainy day 🌨️🌧️🌫️
آج ہمارے پرستان میں بارش ہے تو لفظ بارش پر شاعری ہو جائے ۔۔۔
سمیــٹ لــو ســاون کے
ان بھــیگے ہوئے لمــحوں کـو
ان مــیں عــشق کـی
بھیــگی بھــیگی
کہـانیاں ہیــں 🌧️
When you genuinely work hard and deliver for the people, this is the kind of international recognition you earn.
After Suthra Punjab, Apni Chhat Apna Ghar-another people-focused project of CM Maryam Nawaz Sharif receiving global recognition.
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی بشکیک میں منعقدہ چھٹی ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت
وزیرِ اعظم کی تقریب میں شریک مختلف ممالک کے صدور و وزراء اعظم و عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں
وزیرِ اعظم کی روسی صدر ولادیمر پوتن، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس، آذربائیجان کے صدر الہام علیوف، بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو، ��ازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف سے ملاقاتیں۔
تاجکستان کے صدر امام علی رحمن، لاؤس کے صدر تھونگ لون سیسولیتھ، ٹوگو کے صدر فاؤرے گناسنگبے اور منگولیا کے صدر اوخناگین خورلسوخ سے بھی وزیرِ اعظم کی غیر رسمی ملاقاتیں ہوئیں۔
ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاکستان کے ان ممالک کے ساتھ تعلقات پر گفتگو ہوئی۔
Riyadh Air Begins Pakistan Operations.
Riyadh Air has commenced operations in Pakistan today with inaugural flight RX-660 arriving at Islamabad International Airport from Riyadh.
بلاول دھاندلی کا الزام ن لیگ پر لگاتا رہا اب اپنے باپ زرداری کی اولاد ہے تو فیصل راٹھور والے حلقے کی دوبارہ گنتی کرواق م
منافقو تم نسل در نسل دھاندلی زادہ ہو
آج آزاد کشمیر پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد حکومت سازی کا عمل شروع ہوگا۔
موجودہ نتائج کو مدِنظر رکھتے ہوئے مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی اور قائد نواز شریف کی لیڈرشپ میں تعمیر و ترقی کا دور شروع ہوگا.
فیصل آباد کے اہم تجارتی مرکز 66 فٹ بازار کی شاندار بحالی اور خوبصورتی کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر تجاوزات کا مکمل خاتمہ کر کے کشادہ سڑکیں، خوبصورت ڈیوائیڈرز، جدید لینڈ سکیپنگ اور بہترین لائٹنگ فراہم کی گئی ہے، جس سے تاجروں اور شہریوں کو بہترین تجارتی ماحول اور سفر کی آسان سہولیات میسر آئیں گی۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کے معیاری تعلیم کے ویژن کی ایک اور روشن مثال۔ دانش اسکول فاضل پور کے طالب علم محمد قاسم نے سائنس گروپ میں پہلی اور BISE لاہور میں مجموعی طور پر دوسری پوزیشن حاصل کی۔ یہ نمایاں کامیابی دانش اسکولز کے ذریعے ہونہار اور مستحق طلبہ کو فراہم کیے جانے والے معیاری تعلیمی مواقع کی عکاس ہے۔
5 اگست یومِ استحصالِ کشمیر ہمیں اس دن کی یاد دلاتا ہے جب بھارتی غیر آئینی اور دہشت گردانہ اور ظالمانہ اقدامات نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرکے کشمیری عوام کے بنیادی حقوق، شناخت اور حقِ خودارادیت پر سنگین اثرات مرتب کیے۔
کشمیری عوام کی جدوجہد اور قربانیوں کو سلام، اور ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا عزم آج بھی برقرار ہے۔
اسلام آباد: 5 اگست 2026۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (JICA) کے صدر ڈاکٹر تاناکا آکیہیکو (Dr Tanaka Akihiko ) کی قیادت میں 9 رکنی وفد کی آج اسلام آباد میں ملاقات ہوئی.
وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ پاکستان جاپان اور جائیکا کے ساتھ سات دہائیوں پر محیط دیرینہ شراکت داری کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے. امید ہے کہ جائیکا کے صدر کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا. مشکل معاشی چیلنجز پر ٹیم ورک سے قابو پایا، اب پائیدار معاشی ترقی کے لیے اصلاحات کا عمل تیزی سے جاری ہے.حکومتی اصلاحات کے نتیجے میں صرف تین برس میں سرکاری محصولات دگنی ہوئیں.
وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ نوجوانوں کو ہنر، تکنیکی تربیت اور باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنا اور خواتین کو بااختیار بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے. معدنیات کے شعبے کی ترقی ہماری ترجیحات میں شامل ہے اور اس سلسلے میں JICA کے تکنیکی تعاون کا خیرمقدم کرینگے. چھوٹے اور درمیانے درج�� کے کاروبار کی ترقی اور فروغ کے لیے سمیڈا میں اصلاحات کر کے اسے ایک فعال اور مؤثر ادارے بنایا. جائیکا کا سمیڈا کے ساتھ تعاون چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ اور برآمدات میں اضافے کیلئے مفید ثابت ہو گا.
وزیراعظم نے صدر جائیکا سے جاپان میں حالیہ زلزلے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس بھی کیا. ڈاکٹر تاناکا آکیہیکو نے وزیر اعظم کی جانب سے جاپان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا.
ڈاکٹر تاناکا نے پاکستان میں انکی شاندار مہمان نوازی پر بھی شکریہ ادا کیا. انہوں نے کہا کہ جائیکا اور پاکستان کی شراکت داری اور تعاون کی ایک طویل تاریخ ہے. جائیکا صحت، تعلیم، شہری و دیہی ترقی، فنی و تکنیکی تربیت اور صنعتی ترقی سمیت مختلف شعبوں میں پاکستان سے تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے تیار ہے. ��فاقی اور صوبائی حکومتوں کی ترقیاتی ترجیحات کے مطابق تعاون کو مزید مضبوط بنایا جائے گا. جاپان سمیت عالمی برادری مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے پاکستان اور اس کی قیادت کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے.
اجلاس میں وفاقی وزراء احسن اقبال، احد خان چیمہ، ڈاکٹر مصدق مسعود ملک، حنیف عباسی، سردار اویس احمد خان لغاری، شزا فاطمہ خواجہ، معاونین خصوصی سید طارق فاطمی اور ہارون اختر اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ افسران شریک تھے۔.
وزیراعظم شہباز شریف صاحب نے سمجھا کہ پاکستان میں اگر انویسٹمنٹ کرنی ہے تو تعلیم اور طلبہ پہ کرنی ہے۔ آج لاکھوں بچے لیپ ٹاپس سے استفادہ حاصل کرتے ہوئے اپنے روزگار کی سمت کا تعین کر رہے ہیں۔.
وزیراعظم شہباز شریف آپ کو ایسا پاکستان دینا چاہتے ہیں جو روشن خیال ہو، معاشی، معاشرتی، اخلاقی اور سیاسی طور پہ مضبوط ہو۔
کراچی؛ گورنر سندھ نہال ہاشمی کا طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب
سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کے پروجیکٹس مجموعی طور پر 620 ملین امریکی ڈالر کے ہیں، مریم نواز شریف
صحت کا شعبہ میرے دل کے بہت قریب ہے، مریم نواز شریف
پنجاب قومی صحت کے اخراجات کے تقریباً 60 فیصد کی نمائندگی کرتا ہے، مریم نواز شریف
نواز شریف میڈیکل سٹی کی تعمیر کا آغاز آنے والے ہفتوں میں ہوجائے گا، مریم نواز شریف
اس پروجیکٹ میں ضمانت شدہ بچت اور منافع بخش سرمایہ کاری کا موقع ہے، مریم نواز شریف
پنجاب زراعت میں ویلیو ایڈیشن کے لیے ایگرو پروسیسنگ پارکس بنارہا ہے، مریم نواز شریف
دیہی معیشت پر مبنی پروجیکٹس میں بیماریوں سے پاک فیڈ لاٹ شامل ہے، مریم نواز شریف
غیر آباد اور سیم زدہ زمین کے 100,000 ایکڑ رقبے پر ان لینڈ شرمپ فارمنگ کی جارہی ہے، مریم نواز شریف
پروگرام میں 1500 ای-بسیں اور ای-ٹیکسیوں کا ابتدائی فلیٹ شامل ہے، مریم نواز شریف
یہ پروگرام ای وی ٹیکنالوجی اور چارجنگ انفراسٹرکچر کی ڈیمانڈ پیدا کررہا ہے، مریم نواز شریف
اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت 5 لاکھ سستے رہائشی یونٹس فراہم کیے جائیں گے، مریم نواز شریف
ستھرا پنجاب کے ذریعے دیہی اور شہری صفائی کی جدید کاری کی جارہی ہے، مریم نواز شریف
صفائی کے جدید نظام سے ویسٹ مینجمنٹ اور سمارٹ سٹی سلوشنز میں سرمایہ کاری کی جگہ بن رہی ہے، مریم نواز شریف
حکومت نے معاشی صورتحا�� کا جامع جائزہ لے کر پیوٹ پروگرام تیار کیا ہے، مریم نواز شریف
پیوٹ منصوبے میں صنعتی ترقی، زراعت، لائیو سٹاک، ایکوا کلچر، سیاحت، مہارتیں اور آئی ٹی شامل ہیں، مریم نواز شریف
پیوٹ کا مقصد ویلیو ایڈیشن کو بہتر بنانا اور مسابقتی کلسٹرز تیار کرنا ہے، مریم نواز شریف
پیوٹ کا منصوبہ معاشی تبدیلی کے چھ بنیادی ستونوں پر قائم ہے، مریم نواز شریف
زرعی شعبے میں آم، مالٹے اور آلو کی پروسیسنگ پر توجہ مرکوز ہے، مریم نواز شریف
ایگرو پروسیسنگ پارکس اور بیف و پولٹری کی پیداوار پر بھی توجہ دی جا رہی ہے، مریم نواز شریف
صنعتی ترقی میں ٹیکسٹائل، لیدر، فارماسیوٹیکلز اور کھیلوں کے سامان پر فوکس ہے، مریم نواز شریف
گوشت اور دودھ کو برآمدی ڈیمانڈ کے لیے ٹارگٹ بنایا گیا ہے، مریم نواز شریف
ایکوا کلچر میں جھینگے کی فارمنگ اور ویلیو ایڈیشن پروجیکٹس پر کام جاری ہے، مریم نواز شریف
لاہور کو ایک چلتے پھرتے میوزیم کے طور پر جانا جاتا ہے، مریم نواز شریف
پنجاب کی خوبصورت زمین میں سیاحت کے اندر لاکھوں مواقع موجود ہیں، مریم نواز شریف
ہم پیوٹ کے تحت ضروری مہارتوں اور ٹی��نالوجی کے ایکو سسٹمز پر کام کر رہے ہیں، مریم نواز شریف
ہم اگلے تین سالوں میں مجموعی طور پر 7 اعشاریہ 1 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری متحرک کر رہے ہیں، مریم نواز شریف
اس میں 3 اعشاریہ 9 بلین سرکاری اور 3 اعشاریہ 2 بلین نجی شعبے کی سرمایہ کاری شامل ہے، مریم نواز شریف
پنجاب کو معاشی نمو کی نئی حدود تک لے جانا ٹیکنالوجی کے بغیر ممکن نہیں، مریم نواز شریف
ہم ٹیکنالوجی کی منتقلی اور فنی تعاون میں امریکی شراکت داری کے خواہا ہیں، مریم نواز شریف
پنجاب 1 اعشاریہ 5 ملین فرنٹیئر ٹیک گریجویٹس پیدا کرنے کے لیے سرمایہ کاری کر رہا ہے، مریم نواز شریف
ٹیک گریجویٹس کی تیاری کے پروگرام میں 40 فیصد خواتین کی شرکت شامل ہے، مریم نواز شریف
یہ پروگرام 1200 اسٹارٹ اپس اور 32000 انٹرنز کو فائدہ پہنچا رہا ہے، مریم نواز شریف
مجموعی طور پر 6 ملین افراد کو امدنی کے واضح نتائج کے ساتھ تربیت دی جائے گی، مریم نواز شریف
لاہور میں قائم نواز شریف آئی ٹی سٹی پاکستان کی پہلی آئی ٹی سٹی ہے، مریم نواز شریف
نواز شریف آئی ٹی سٹی 800 ایکڑ پر پھیلا ہوا اور 10 سال کے لیے ٹیکس فری ہب ہے، مریم نواز شریف
آفس آف AI پنجاب گورننس، صحت اور زراعت میں AI کا روڈ میپ پیش کرے گا، مریم نواز شریف
امریکی شراکت داروں کو پنجاب اسٹارٹ اپ فنڈ میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں، مریم نواز شریف
پنجاب 250 ملین ٹن لوہے کی دھات کے ساتھ معدنیات سے مالا مال صوبہ ہے، مری�� نواز شریف
پنجاب میں دنیا کا دوسرا سب سے بڑا چٹانی پنک سالٹ کا ذخیرہ موجود ہے، مریم نواز شریف
پنجاب کے تمام پانچوں دریاؤں میں پلیسر گولڈ کی تصدیق کی گئی ہے، مریم نواز شریف
چنیوٹ میں 262 ملین ٹن خام لوہا اور 37 ملین ٹن تانبا موجود ہے، مریم نواز شریف
900 ملین ڈالر کا آئرن پلانٹ اور 1 اعشاریہ 27 بلین ڈالر کا اسٹیل مل 20 فیصد منافع دیں گے، مریم نواز شریف
اٹک کے 25 مربع کلومیٹر میں 4 بلین ڈالر مالیت کا پلیسر گولڈ شناخت کیا گیا ہے، مریم نواز شریف
پنجاب ایک فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے اور سرمایہ کاری کے لیے تیار مواقع پیش کر رہا ہے، مریم نواز شریف
حکومت پنجاب بغیر کسی تا��یر کے عمل درآمد کے لیے پرعزم ہے، مریم نواز شریف
To the women of Punjab: if you ever find yourself in an emergency, stay as calm as you can and immediately press the panic button or call 15. Our emergency response teams are ready to assist you.