وُجدت هذه العظام مع الهوية شمال غرب غزة.. على طريق البحر الذي كان طريقا للموت في المساعدات.
هذا ما تبقى من جثمان شاب.. كان يحاول النجاة بكيس طحين فاستشهد.. واختفت اثاره.. حتى وُجدت العظام وهوية بهذا الشكل !
Gündemimiz Gazze
Bu konu daha önemli
Unutma UNUTTURMA
Filistin'de zulüm yeni başlamadı
ALLAH İsrail ve destekçilerini kahretsin
ABD Başkanı Donald Trump ile Benyamin Netanyahu ortaktır.
🔴 آئرلینڈ کے شہر ڈبلن میں واقع ایک ترک مسجد پر حملہ
حملہ آوروں نے مسجد میں داخل ہونے کی کوشش کی، لیکن ذمہ داران نے انہیں اجازت نہیں دی۔ اس پر انہوں نے دروازے پر موجود اہلکار کو گھونسا مارا۔
حملہ آور گروہ نے اس پوری کارروائی کی ویڈیو بھی بنائی اور بعد میں اسے سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔
یہ فوٹیج نابلس کے جنوب مغرب میں واقع گاؤں 'تل' (Till) میں اسرائیلی قابض افواج کی سرپرستی میں فلسطینیوں پر اسرائیلی آباد کاروں کے حملے کی ہے۔
آباد کاروں نے فلسطینیوں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں چار افراد شہید اور دیگر زخمی ہو گئے۔
دنیا کا نمبر 1 وحشی دہشت گرد درندہ اسرائیل غزہ کے بچوں کو ذبح کررہا ہے
تازہ بمباری میں تین بچے سمیت 5 شہید
گزشتہ ایک ہفتے میں 60 غزہ کے مسلمان شہید کردیے
جن میں 20 بچے شامل ہیں
کہاں ہے جنگ بندی؟
نام نہاد جنگ بندی کراکر تماشا مچانے والے مسلمان ثالث ممالک کہاں ہیں؟
یہ وہ ہے جو ایلون مسک نہیں چاہتا کہ آپ اس پلیٹ فارم پر دیکھیں۔ یہ وہی ہے جسے آپ کا میڈیا رپورٹ نہیں کرے گا۔
غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں زندہ جلائے جانے والے فلسطینیوں کی چیخیں۔🥲
Words fail to describe the enormity of the tragedy and devastation inflicted upon the innocent people of Gaza, who are being killed without cause.
🇵🇸💔😭😭😭
مؤلم وقاسي للغاية
في فلسطين المحتلة وأثناء بث مباشر على تيك توك اقتحم جنود الاحتلال منزل رجل فلسطيني أعزل وقاموا بضربه وتكسيره أمام طفلته الصغيرة التي كاد أن يتوقف قلبها من شدة الرعب !
هذا هو الارهاب الحقيقي