Message from Pakistan to India. “We are a peace loving nation but if provoked and coerced, if aggression is done the retribution (punishment) will be swift and brutal”. DG ISPR’s interview to Anadolu News Agency
🚨🚨🚨
بھارت کے سابق پائلٹ کا بڑا اعتراف, پاکستان نے انتہائی ذہانت سے جنگ جیتی
بھارت نے جو جال PAF کیلئے بچھایا، PAF نے اسی جال میں بھارت کو پھنسادیا اور بھارت کے دفاعی اثاثوں کی تفصیلات حاصل کرلیں -- پاکستان نے بھارت کے ڈرونز کو اندر آنے دیا، بھارت نے ڈرونز اس لیے بھیجے تھے کہ پاکستان کے میزائل سسٹم کا سراغ لگاسکے ۔ پاکستان نے کمال ہوشیاری سے ڈرونز کو گرانے کیلئے میزائل استعمال ہی نہیں کیے - اور جب پاکستان نے اپنے ڈرونز بھارت بھیجے تو انڈیا نے میزائل فائر کرنا شروع کردیے، جس سے PAF کو بھارت کے میزائل سسٹم کا آسانی سے پتہ لگ گیا.
HUGE win for Pakistan! 🇵🇰 Barron’s, a top U.S. media outlet, hails PM Shehbaz Sharif’s economic leadership: “Pakistan pulled off a macroeconomic miracle!” Inflation plummeted from nearly 40% to almost ZERO in just 2 years. What a turnaround! 🙌🏼
ایک مشورہ میں انڈیا کو دینا چاہوں گا دیکھیں
اپنے رافیل طیاروں پر جیسے ہم گاڑی سیکھ رہے ہوتے ہیں تو L لکھوا لیتے ہیں اس کا مطلب ہوتا ہے چلانے والا ایک دم Learner ہے یعنی سیکھ رہا ہے ابھی 🤣
تو آپ بھی رافیل پر L لگوا لیں تاکہ پاکستان کے جہاز آپ کو کچھ نا کہیں 🤣🤣🤣
Hot Story🔥🔥🔥
*Here's the inside story of how the PAF managed to shoot down India's state of the art Rafale'* (from The Telegraph UK) The New World Order has been issued quietly by China