سکندر وزیری، جو پی ٹی ایم شیوا کے رکن ہیں، کو کچھ دیر پہلے شیوا میں 241 وینگ Fc نے گرفتار کر لیا ہے، ایسے وقت میں جب شیوا کی سیکیورٹی صورتحال تیزی سے خراب ہو رہی ہے۔
یہ بات قابلِ غور ہے کہ شیوا عملاً طالبان کے کنٹر��ل میں جا چکا ہے، جہاں ریاست کی 1/2
#StopStateTerrorism
اسلام آباد کی ایک عدالت نے ۱۱ م��رچ ایک #افغان صحافی عبد الاحد ، اس کی بیوی اور بچوں کی رہائی کا حکم دیا تھا لیکن حکم کے باوجود آج تک ان کو اڈیالہ جیل سے رہا نہیں کیا گیا، معلوم نہیں کہ جیل انتظامیہ یا جو عدالت کے احکامات نہیں مانتے ان سے کون پوچھ سکتا ہے؟ @MohsinnaqviC42
After almost two years in prison, Ali Wazir has been granted bail by the Sindh High Court.
His detention symbolized the cost many Pashtun voices pay for speaking against injustice. Today’s decision is a step toward justice, but the larger question of political repression still remains.
#ReleaseAliWazir
پہلے پاکستان کو امریکہ اور یورپ سے افغان مہاجرین کے نام پر بلین ڈالرز ملتے تھے لیکن اب چونکہ امریکی پالیسی بدل گئی ہے اور اسکے ساتھ ہی پاکستان میں انسانیت وفات پاگئی ہے اور تمام قانونی دستاویزات ھونے کے باجود صرف افغان ھونے کی بنا پر عالمی قوانین کو روندتے ھوئے بیدخل کیا جارہا ہے
پنجاب پولیس کی پشتون دشمنی عروج پر
پنجاب گوجرنوالہ میں ضلع کرم کا رہنے والا محمد اویس کو پہلے جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا پھر اس پر منشیات کا جھوٹا مقدمہ بھی درج کیا گیا۔ پشتونوں کی طرح طرح کے ناموں پر نسل کشی جاری ہیں...
جرنل عاصم منیر کا پاکستان تو دیکھوں سیاسی رہنماؤں کو اغوا کرکے ان کو عدالتوں میں بھی پیش نہیں کیا جارہا فوجی ٹارچر سیل میں رکھا ہے
ہر جرنیل پاکستان کو اپنی مرضی کے مطابق چلاتا آرہا ہے اب پاکستان ملک نہیں بلکہ جرنیلوں کی زاتی جاگیر بنا ہے
#StopStateTerrorism
پشتونوں کے حقیقی رہنما جنہوں نے ہر حال میں ظلم کی مخالفت اور مظلوموں کی ہمایت کی ہے نہ یہ امریکہ بلاک کے ہامی ہے اور نہ چائنہ بلاک کے بلکہ پشتون افغان سر زمین پر جو بھی جنگ کو ہوا دیتے ہے ان کی بھرپور مخالفت کررہے
ہمارے ان چار رہنماؤں کو ریاست پاکستان نے زبردستی قید میں رکھا ہے
@AmirHQureshi بھائی صاحب اپنے الفاظ میں بہادری دیکھا رہے ہو آپ کی تاریخ 93 ہزار پتلونیں سے لے کر کچھ دن قبل 7 فوجی اہلکاروں کی سلنڈر شپ تک پڑی ہے اور آپ کے جرنیل اپنے جوانوں سے انکاری تھے
جنگ لڑنا شاید الفاظ لکھنے یا جھوٹی پروپیگنڈہ پر نہیں جیتی جاتی
ایک کرنل پر حملے کو جواز بنا کر پڑوسی ملک پر حملہ کرنے والی فوج نے اپنے 7 جوانوں کو بی ایل اے کے ہاتھوں ہلاک ہونے کے لئے چھوڑ دیا۔ غریب والدین کے بچوں کو فوج میں بھرتی ہی اس لیے کیا جاتا ہے کہ وقت پڑنے پر بکرے کی طرح قربانی کے لیے استعمال کیا جا سکے۔ ان سے کہا گلہ یہ تو 47 سے اپنے فوجیوں کو ماننے سے انکار کرتے آرہے ہیں۔
@Haroonn_natamam یہ ایک لڑکی تھی جس نے لڑکی کی ٹریسنگ کرکے کھولے عام لڑکوں کے ��اتھ گھومتی چرس پتی سوشل میڈیا پر ویڈیو ڈالتی اسی وجہ سے طالبانوں نے پکڑا ہے