@FarhanKVirk جانوروں کو دوائی دینے سے پہلے میٹھا اس لیے کھلایا جاتا ہے تاکہ کیڑے ایک جگہ جمع ہوں اور انہیں مارنا آسان ہو۔ سہیل آفریدی کی "رہائی فورس" کی فہرستیں بھی دراصل یہی میٹھا" ہیں، تاکہ ایک ہی بار میں ٹارگٹڈ "یوتھیا مار مہم چلائی جا سکے۔ شکاری کون ہے؟ یہ بتانے کی ضرورت نہیں۔ ہوشیار رہیں