الحمد اللہ، میر غلام قادر بگٹی میموریل اسپتال بیکڑ میں ہنگامی اور پیچیدہ نوعیت کے کیسز سمیت 100 بڑی سرجریز مکمل کرلی گئی ہیں۔ اسپتال انتظامیہ، ڈاکٹرز، معاون اسٹاف کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ، 24 گھنٹے فعال آپریشن تھیٹر کے باعث مقامی اور گردونواح کے مریضوں کو بروقت جراحی کی سہولت میسر آرہی ہے اور انہیں علاج کے لیے طویل سفر کرکے بڑے شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑ رہا۔ بلوچستان کے دور دراز علاقوں کے عوام کو ان کے قریب معیاری طبی سہولیات کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ صحت کی سہولیات کو دور افتادہ علاقوں تک وسعت دے کر عوام کو بہتر طبی خدمات کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے۔
پشتون کلچر ڈے کے موقع پر بلوچستان سمیت دنیا بھر میں آباد پشتون برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ پشتون ثقافت اپنی مہمان نوازی، رواداری، بہادری، بھائی چارے اور انسان دوستی کی شاندار روایات کے باعث ہماری مشترکہ تہذیبی میراث کا اہم حصہ ہے۔ بلوچستان مختلف اقوام، زبانوں اور ثقافتوں کا حسین امتزاج ہے اور یہی تنوع ہماری اصل قوت ہے۔آئیں اپنی ثقافتی روایات اور اقدار کو نئی نسل تک منتقل کرتے ہوئے امن، اتحاد اور باہمی احترام کو مزید فروغ دیں۔
ڈیرہ بگٹی کے شہر بیکڑ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسے کے مناظر ، سابق وفاقی وزیر داخلہ میر سرفراز خان بگٹی کی جانب سے منعقد جلسے سے میر سرفراز خان بگٹی اور دیگر رہنما خطاب کر رہے ہیں
We denounce the horrific terrorist attack in #Ankara today and extend our prayers for the rapid healing of the injured police officers. Pakistan firmly stands in solidarity with our Turkish brothers and sisters as they combat the scourge of terrorism.
نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی کی ہنگو اور بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی مذمت، حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار، دہشتگردوں کا قلع قمع کرنے کا عظم۔
#Balochistan
Police personnel in Sindh's Tangwani area misbehaved with the woman & attempted to torture her 6yo child. When the incident was brought to my attention, I reached out to SSP Kashmore and DIG Larkana. The senior police officers took action against the personnel and suspended them.
Today BAP (Dera Bugti) organized a protest rally in Tehsil Sui gas District Dera Bugti against Israel's atrocities on innocent people of Palestine,
The participants of the rally demanded international communities & @UN to take action against Israel to stop atrocities on Palestine
آج 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے سینیٹر میر سرفراز بگٹی کے سربراہی میں پاکستان ہاؤس سوئی ضلع ڈیرہ بگٹی میں بگٹی اقوام نے اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہارے یکجہتی کے لیے ایک عظیم الشان ریلی نکالا ہے اور پاکستان اور کشمیر کے جھنڈے ہاتھ میں لیئے نعرہ کشمیر بنے گا پاکستان
I request @ImranKhanPTI and Federal Minister @OmarAyubKhan to ensure timely supply of water through Kacchi Canal. Wheat production of worth billions of rupees is on the verge of getting destroyed.
@PakSarfrazbugti @FaisalBugti007 @ImranKhanPTI@OmarAyubKhan کچھی کینال میں ہزاروں ایکڑ زمین آباد ہیں۔ کئی خاندانوں کا روزی روٹی ان فصلوں سےہے
کچی کینال میں پانی بندش سے زمینداروں اور کسانوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور وہاں کے رہنے والے کسانوں کو اور ان کے مال مویشوں کو پینے کا پانی دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے مشکلات سے دوچار ہیں
I request @ImranKhanPTI and Federal Minister @OmarAyubKhan to ensure timely supply of water through Kacchi Canal. Wheat production of worth billions of rupees is on the verge of getting destroyed.
I express my condolences to the families of martyred FC personnel. The barbaric attack by terrorists demands that an operation should be launched to hunt down these terrorists and their facilitators. In this regard, the assistance of Air Force should be taken. #Balochistan
آج پاکستان ہاؤس سوئی ڈیرہ بگٹی میں بگٹی قوم نے اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہارے یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی ہے جس میں سینکڑوں افراد نےشرکت کی اور پاکستان اور کشمیر کے جھنڈے ہاتھ میں لیئے کشمیر بنے گا پاکستان اور پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے
آج میر سرفراز بگٹی کے سربراہی میں پاکستان ہاؤس سوئی میں مرہوم میر غلام قادر بگٹی کی چوتھی برسی نہایت ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی ہے اس موقع پر قرآن خوانی اور لنگر بھی تقسیم کیاگیا
6th September will be 4rd death anniversary of the legend Mir Gulam Qadir Bugti, We pay richest tribute to late Mir Gulam Qadir Bugti,He fought his life for Balochistan-Pakistan's peace prosperities and democracy, He was father of Senator @PakSarfrazbugti#LegendGulamQadirBugti