پاکستان کی معیشت کے حالات دیکھیں اور فوجی فرٹیلائزر کے منافعے چیک کریں ۔ کیسے فروری ۲۰۲۴ کے بعد ہر جرنیلی ادارہ آسمانوں کی بلندیوں تک پہنچ چُکا ہے۔ ویڈیو کو اینڈ تک دیکھیں اور سوچیں جرنیل کیسے کیسے آپ کو کھا رہے ہیں۔
خوفناک انکشافات!!
غریب پاکستانیوں کے کھربوں روپے IPPs کو دی جا رہی ہے جبکہ 1 unit بجلی پیدا کئیے بغیر!!
اگر یہ پیسہ پاکستان میں لگ جائے تو انقلاب برپا ہو جائے !!
مسلط کردہ ذہنی مریضوں نے پاکستان کو تباہ کردیا
عمران خان کا دلیر ساتھی, شہید عبداللہ کی بیٹی💔
دلیر باپ کی دلیر بیٹی آپ سب سے درخواست کررہی ہے, ہمارے والد کے لیے آواز اٹھائیں, ہم نے اپنے والد کو انصاف دلانا ہے!!
اس ویڈیو کو ہر پلیٹ فارم پر شئر کرے, PTI official بھی انکے لیے آواز اٹھائیں!!
جب جمہوریت کی راہ میں آمریت کی سلاخیں کھڑی ہو جائیں، اور سیاسی جدوجہد کو دبانے کے لیے معصوم کارکنوں کو زنجیروں میں جکڑ دیا جائے، تو انسانی ضمیر کی آواز خاموش نہیں رہ سکتی۔ عثمان سعید جوڑا ایک ایسا نام جو پاکستان تحریک انصاف کی جرات مندانہ جدوجہد کی علامت بن چکا ہے۔ان کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا
عثمان سعید جوڑا اور دیگر ناحق قید اسیران کی رہائی کا مطالبہ ہر انصاف پسند انسان کی آواز ہے۔ غیر قانونی گرفتاریاں نہ صرف بنیادی انسانی حقوق کی پامالی ہیں بلکہ معاشرے میں خوف و دہشت پھیلانے کا باعث بھی ہیں۔ عثمان سعید جوڑا کو فوری رہا کیا جائے!
@usman_jaura
#ReleaseUsmanJaura
#مشن_عمران_خان_کی_رہائی