اس ویڈیو میں آپ کو پانچ سر جھیلیں ایک ساتھ نظر آئیں گی، جسے ہم ’’پانچ سر‘‘ کہتے ہیں۔ اس کے بعد سات جھیلوں کی ایک جگہ ہے، جہاں آپ کو تین جھیلیں ایک ساتھ نظر آتی ہیں۔ قدرت کے ایسے حسین اور دلکش نظارے اس طرف ہی دیکھنے کو ملتے ہیں۔ 🏔️💧❤️
تیرے ایک تبسم پر لٹا دوں زندگی اپنی
تیرے ایک مسکراہٹ پر لاکھوں جانیں قربان
ایک بار مسکرا کے جو دیکھا تو نے
ہم ہار گئے دل کو تیری ایک ہنسی پر
ایک تبسم پہ تیری بادہ کشی قربان
ایک نظر پر قریشی کے جان قربان
ملا جو تیری ہنسی کا ہمیں صلہ انجینئر
ہزاروں خوشیاں تیری مسکراہٹ پہ وار دینگے
سرزمین تھور میں شیر 🦁 دھاڑنے پہنچ گیا۔۔
عزت و وقار کی سرزمین تھور سے آج پانچ معزز اور بااثر خاندانوں نے قافلۂ حق میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے انجینئر انور کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔
@MaryamNSharif@pmln_org
بے وقت، بے وجہ، بے حساب مسکرا دیتا ہوں
آدھے دشمنوں کو تو یوں ہی ہارا دیتا ہوں
انشاءاللہ ایک بار پھر عوام کے طاقت سے انجئنر محمد انور ✌️✌️🐅
@MaryamNSharif@pmln_org@EngrAnwar15
اس الحاق کے بعد انشاء اللہ ہڈور میں انجینئر انور کی پوزیشن مزید مستحکم ہوئی ہے ۔۔
انشاء اللہ اللہ کی مدد سے عوام کی سپورٹ سے 7 جون کو ایک دفعہ پھر سے شیر کامیاب ہوگا ❣️🙌
#نورانی_چہرہ🥰
@MaryamNSharif@EngrAnwar15@pmln_org
"الحمداللہ! ہوڈر کے معزز رحمے خاندان نے آج باقاعدہ طور پر سابق وزیر انجینئر محمد انور کے ساتھ اپنے سیاسی الحاق کا اعلان کر دیا۔ یہ فیصلہ علاقے کی ترقی، اتحاد اور عوامی خدمت کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
@pmln_org@MaryamNSharif@EngrAnwar15
چلاس کی سید برادری کی بڑی تعداد نے انجینیئر انور صاحب کی حمایت کر دی
الیکشن کے دن تمام چلاس والوں کا ٹھپہ شیر پر لگے گا
انور کی جیت ہوگی گلگت بلتستان میں اباد تمام برادریوں کی عید ہوگی
ضروری ہے ضروری ہے انجینئر انور ضروری ہے
@MaryamNSharif@pmln_org@EngrAnwar15
"الحمداللہ! ہوڈر کے رشخانے قوم (200 سے زائد ووٹوں پر مشتمل) نے آج باقاعدہ طور پر سابق وزیر انجینئر محمد انور کے ساتھ اپنے سیاسی الحاق کا اعلان کر دیا 💕💖
عزت ، وقار ، اعتماد ، جُرت اور وفا کا استعارہ انجینئر محمد انور۔۔۔۔۔۔
7 جون محض رسمی کاروائی ، ان شا اللہ مولا کے کرم سے حلقے کی جیت اور خطے کی سکندری ایڈوانس مُبارک ہو !!!
حلقہ 2 چلاس کا علاقہ کھنر گھومس کے رہائشی سادات فیملی نے اکثریت کے ساتھ ایک بار پھر نئے عزم کے ساتھ انجینئر محمد انور کے ساتھ تجدید عہد کا اعلان کیا.
PMLN Gilgit-Baltistan 🐅
@pmln_org@CMShehbaz@MaryamNSharif#PMLGB#PMLN#pmln
انجینئر محمد انور کے ساتھ ہوڈور پہلے سیاسی اعلان کیا اس سے پہلے وہ عطاء اللہ کے ساتھ تھے هوڈور کے با اثر خاندان جھلکوٹی ہے جو ان کے نام زرماس ۔منان ۔ میرا جان اتیل ۔ فاروق ۔ سعید رحمان ہے .
@pmln_org@NawazSharifMNS@CMShehbaz@MaryamNSharif