عاصمہ شیرازی صاحبہ کے بھائی سید محسن شیرازی انتقال کرگئے
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللہ کریم عاصمہ شیرازی صاحبہ اور ان کے تمام فیملی ممبرز کو صبر جمیل عطا فرمائے 🤲
ٹویٹر کری ایٹرز سالانہ 1 لاکھ ڈالرز سے 2 لاکھ ڈالرز کماسکتے ہیں
میں نے ٹویٹر گروتھ سے متعلق ایک کورس بنایا ہے
کورس میں
25 پلس چیپٹرز ہیں
50 پلس ٹویٹر ٹولز ہیں
آئندہ 48 گھنٹوں تک یہ کورس بالکل فری ہے
کورس لینے کیلئے
مجھے فالو کریں (تاکہ آپ کو میسج کرسکوں)
لائک اور ریٹویٹ کریں
اور رپلائی میں Growth لکھیں
سموگ روکنے کے لئے مصنوعی بارش ، سمارٹ لاک ڈاؤن اور سکولز بند کرلئے لیکن فصلوں کی باقیات جلانے والوں کو نہ روک پائے ایم 2سے ملتان فیصل آباد موٹروے ایم 4 پر داخل ہوتے ہی فصلوں کی باقیات جلائی جارہی ہیں
@MohsinnaqviC42