فیصل آباد کے معروف بزنس مین نے میڈکل کی طالبہ یونیورسٹی ٹاؤن کی رہائشی خدیجہ کو شادی سے انکار پراسکے گھر سے بھائی سمیت اغواء کرکے اپنے گھر لیجا کر تشدد کے ساتھ ساتھ
جوتے چاٹنے تک مجبور کیا گیا
"عمران خان کے ساتھ آخری سانس تک کھڑے رہیں گے، حقیقی آزادی لیکر رہیں گے ! عمران خان نے ہمارا ڈر ختم کر دیا، تم نے جو کرنا ہے کر لو، ہم اب نہیں ڈریں گے۔" - اوورسیز پاکستانی
#PakistanUnderFascism | #غلامی_نامنظور
میں ایکسپریس نیوز کے آفس میں پروگرام کرنے گیا تو مجھے بتایا گیا کہ”ہم مجبور ہیں آپکو آن ایئر نہیں جانے دے سکتے“ میں نے وجہ پوچھی کہ کیا کوئی غلط چیز میرے پروگرام میں چلی ہے؟ تو مجھے بتایا گیا کہ ”نہیں آپ نے کچھ غلط نہیں کیا ہمیں افسوس ہے کہ آپکو روکنا پڑا ہے”
اس زمیں کی مٹی میں خون ہے شہیدوں کا
ارض پاک مرکز ہے قوم کی امیدوں پر
نظم و ضبط کو اپنا میر ا کارواں جانو
وقت کے اندھیروں میں اپنا آپ پہچانو ۔۔۔
#جشن_آزادی_کپتان_کے_سنگ
صحافی پارس جہانزیب کا چیئرمین عمران خان کے متعلق تبصرہ:
عمران خان کی نااہلی نہ تو یہ عوام قبول کرے گی اور نہ ہی دنیا ہمت ہے تو انتخابات کراؤ اور انتخابی میدان میں مقابلہ کرکے دیکھاؤ- #لیڈر_صرف_عمران_خان
Tragic news about the army aviation helicopter crash & the martyrdom of all six on board. My condolences & prayers to the families of the martyrs. I had the privilege of knowing Lt Gen Sarfraz Ali whom I found to be a thorough professional & an upright, honest human being.