General Babar Iftikhar by not defending President of Pakistan on TV has proved that he is unprofessional soldier unworthy of the post of DG ISPR
PTI should formally demand his immediate sacking
بڑی پلاننگ سے پراپیگنڈا کیا گیا شہدا کی فیملیز PTI سے ناراض ہیں یہ پراپیگنڈا حامد میر اور سلیم صافی سے کروایا گیا
عمران خان واحد سیاستدان ہے جو کہتا اگر یہ فوج نا ہوتی تو ملک آج 3 حصوں میں تقسیم ہو چکا ہوتا اور یہ فوج کے سپاہی میرے بچے ہیں
کیا یہ بیان نواز زرداری بھی دے سکتے؟
عالمی جنگ ہماری دروازوں پر دستک دے رہی ہے ، اس جنگ کا دائرہ روس اور چین سے مسلمان ملکوں تک بڑھایا جا رہا ہے تاکہ ان کے وسائل بھی اس جنگ کا ایندھن بن جائیں ۔ کابل پر امریکی ڈروں اور اب غزہ پر اسرائیلی جہازوں کی بمباری دس مسلمان شہید
اچھا ہوا جواب آگیا اب کم از سب کو یقین آجانا چاہیے کہ پاک سر زمین استعمال نہیں ہوئی۔ صرف فضائی حدود کے استعمال کی کنفیوژن ہے وہ بھی امید ہے جلد دور ہو جائے گی۔ انشاءاللہ
ایک ارب ۱۳ کڑوڑ42 لاکھ کے گانے اور فلمیں اور دیگر پی آر کس نے کی؟
پبلک اکاؤنٹ کمیٹی میں بلاؤ، پارلیمان میں سوال کرو اس میں کس کو کونسا ٹھیکا کس نے دیا؟ بناؤ JIT (Mi,ISI,IB, SECP FIA, SBP)اور فرنزک آڈٹ کرو تاکہ قوم کو معلوم ہو کس کو کونسا ٹھیکا ملا اور کس نے کتنا مال بنایا؟
سوشل میڈیا پر ہیلی کاپٹر حادثے کے حوالے سے کی گئی چہ میگوئیوں پر شہدا کے ورثا اور فوج میں سخت ناراضگی پائی جاتی ہے - آئی ایس پی آر
جب تم لوگ عام پاکستانیوں کو غائب کرکے مار ڈالتے ہو اور انہیں دہشتگرد مشہور کرتے ہو تو ان کے اہل خانہ میں بھی سخت غصہ پایا جاتا ہے۔
افغانستان کے ڈرون حملے میں پاکستان کی زمین استعمال ہونے کا سوال نہیں ہے سوال یہ ہے کہ پاکستان کی فضاء استعمال کرنے کی اجازت دی گئ یا نہیں؟ بار بار یہ بیان کہ پاکستان کی سرزمین استعمال نہیں ہوئ غیر واضع بات ہے متعلقہ وزارتوں کو وضع بیان جاری کرنا ہو گا
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا فرماتے تھے اے اللہ میں چار چیزوں سے پناہ چاہتا ہوں ایسا علم جو نفع بخش نہ ہو، ایسا دل جس میں خشوع نہ ہو، ایسا نفس جو سیر نہ ہو، ایسی دعا جو سنی نہ جائے۔
سنن ابوداؤد:جلد اول:حدیث نمبر 1544
کسی کو یاد ہے جب ہم نے اپنے ملک کا آدھا حصہ کھویا تب کس پارٹی کی زیادہ سیٹس تھیں اور کس پارٹی کو جمہوری تقاضوں کے تحت حکومت بنانی چاہئے تھی۔ہم نے کبھی کچھ نہیں سیکھا ہمیشہ وہی غلطی بار بار
بھائ پی ڈی ایم حکومت کی تو کوئ سنتا ہی نہیں۔ پہلے امریکی ڈپٹی سیکریٹری پھر متحدہ عرب امارات اور پھر سعودیہ عرب کو جو کال کرے گا اور پیسے لائے گا اسی کی ایکسٹنشن کا کیس بنے گا نا۔
یہ سین چل رہا ہے۔ سمجھے؟
America is only country in the world, which can print as much currency as they want. And no country in the world is having courage to ask why? It’s proof that #USA is the ruler of entire world. USA is the BHAI.