اڈہ چانوٹ پاکپتن سے تعلق رکھنے والے اسیر یکجہتی فلسطین سید تسبیل شاہ کوٹ لکھپت جیل لاہور میں 8 ماہ کی نا حق قید کاٹنے کے بعد رہا ہوکر گزشتہ روز اپنے گاؤں پہنچے الحمدللہ
جس تحریک کے کارکنان کو دہشتگردی کے پرچے اور ظلم و بربریت ناجھکا سکی اس تحریک کے قائد کو جھکانے کاخیال نکال دیں
جس سر کو جھکانا چاہا تھا شام والوں نے
شکست دیکھیے اسی سر کو اٹھا کر چلے
جس سر کو جھکانا چاہا تھا شام والوں نے
شکست دیکھیے اسی سر کو اٹھا کر چلے
Release Saad Rizvi
Repost & Follow On 𝕏:
محرم الحرام
جس نے حق کربلا میں ادا کر دیا ۔۔
اپنے نانا کا وعدہ وفا کر دیا۔۔
سب کچھ امت کی خاطر فدا کر دیا ۔۔
گھر کا گھر سب سپرد خدا کر دیا ۔۔۔
اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام ۔۔۔
#ہر_زمانہ_میرے_حسین_کا#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی گستاخی کرتا رہا یہ کمینہ اور جانور صفت انسان اور ریحان طارق اپنی ریٹنگ کی خاطر بے غیرت بنا رہا🖐🏻
ان دونوں پر مقدمہ درج ہونا چاہیے
کاتبِ وحی حضرت امیرِ معاویہ کی ذات پر بھونکنے والوں پرلعنت بے شمار🖐🏻
دُھر دُھر کتیوں مالکاں نوں پئے گے او
الحمد للہ رب العالمین ہم آج بھی امام رضوی کے مشن کے ساتھ کھڑے ہیں
تحریکِ لبیک کے کارکنان کی جانب سے جاری اہم اسپیس میں معروف نعت خواں جنید رفیق سیفی بھائی کی خصوصی حاضری ہوئی۔ ان کا خوبصورت وی لاگ ضرور سنیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
جزاکم اللہ خیراً
10 محرم الحرام اسپیس جاری ضرور جوائن کریں۔💫
عنوان:
🔴 کربلا سے مریدکے تک…
🟢 ہر دور کے یزید کے سامنے جبلِ استقامت
🟢 قائدینِ تحریکِ لبیک کی عظیم جدوجہد
🌹 مہمانِ خصوصی:
حضرت علامہ مولانا مفتی عثمان غنی صاحب
https://t.co/4nnkkp1c59
جس لیڈر نے اپنی ماں بہنوں بیوی اور بیٹی کی گرفتاری کے بعد بھی اپنے کارکنوں کو اکیلا نہیں چھوڑا
میں عثمان ورک اپنے قائد اپنے لیڈر کو اکیلا نہیں چھوڑیں گا میں اس کے ساتھ کھڑے ہوں ہر حال میں ہر قیمت پر
#ملنگ_قبیلہ
محرم میں آپ کو حسینی ہونے کے دعویدار تو بہت ملیں گے، لیکن جب دین پر مشکل وقت آئے، تو امام حسین رضی اللہ عنہ جیسا کردار ادا کرنے والے بہت کم ملیں گے۔
حسینی کہلانا بہت آسان ہے لیکن جب وقت آئے یزیدوں کے سامنے ڈٹ جانے کا، تو پھر حسین رضی اللہ عنہ کی طرح اپنی کربلا سجانی پڑتی ہے۔