ایک ایمرجنسی ایکٹ پاس کر کے فوری طور پر تمام بلو پاسپورٹ ختم کر دینے چاہیئے ، صرف ان لوگوں کے پاسپورٹ ہونے چاہیئے جو اس وقت کسی اسمبلی یا سینیٹ کے ممبر ہیں ، بیوی اور بچوں کا کوئی جواز نہیں بنتا کہ وہ بلو پاسپورٹ انجوائے کریں۔ ریٹائرڈ وفاقی سیکرٹریز کے بھی کینسل ہونے چاہیئے جو چلا گیا اُس کا کیا جواز ہے بلو پاسپورٹ کے لیئے۔
ریوڑیوں کی طرح پاسپورٹ بانٹنے میں لگے ہوئے ہیں۔
🚨منا منیب MF کی ڈھولکی بجا دی ہے🔥👍
اطہر کاظمی صاحب زبردست، اللہ رب العزت آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ڈیجیٹل نائی کو اچھا جواب دیا خوش رھیں اطہر بھائی❤️💯
عمران خان کی بیوی کی سہیلی کی مبینہ کرپشن جس کا کوئی ثبوت نہیں کہا جاتا تھا اسکا زمیدار عمران خان ہے حسان نیازی کی ڈاکوؤں سے لڑائی پر خبریں چل رہی تھیں وزیر اعظم کا بھانجا ابھی جو خبریں چل رہی ہیں
نائب وزیراعظم کا نواسہ تکلیف ہو رہی
سید ذیشان
یہ مزے لگ رہے ہیں خیبر پختونخواہ اسمبلی میں:
ممبر اسمبلی اور ان کی اہلیہ کو تاحیات "بلیو پاسپورٹ"
مفت فضائی/زمینی سفر کی سہولت (Free Travelling) اور ٹیلی فون الاؤنس.
ممبر، ان کے شریکِ حیات (بیوی/شوہر)، نابالغ بچوں، منحصر والدین، اور غیر شادی شدہ یا خصوصی بچوں کے لیے انڈور (ہسپتال میں داخلے کی) مفت طبی سہولیات اور ماہانہ میڈیکل الاؤنس۔
اپوزیشن لیڈر کی تنخواہ اور مراعات کسی بھی صورت ایک صوبائی وزیر سے کم نہیں ہوں گی.
اسپیکر کو دو سرکاری فلیگ گاڑیاں اور ایک بلٹ پروف (Armored) گاڑی ملے گی۔
ڈپٹی اسپیکر کو دو سرکاری گاڑیاں ملیں گی.
اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور ان کے شریکِ حیات کے لیے فرسٹ کلاس یا بزنس کلاس کا ہوائی سفر (اور دو ذاتی ملازمین کے لیے اکانومی کلاس کا ٹکٹ)۔ اسپیکر عوامی مفاد میں سرکاری ہیلی کاپٹر یا چارٹرڈ جہاز بھی استعمال کر سکتے ہیں۔.
اسی لیے حکومت جیو کی نشریات بحال کرنا چاہتی ہے
کل جیو کے 7 بجے والے پروگرام کے 4 رکنی پینل نے تحقیقات اور ٹرائل کے بغیر فیصلہ سنایا اور بیانیہ بنایا کہ رضا ڈار کے جرم میں اسحاق ڈار، مریم نواز ،شریف خاندان اور کسی اور حکومتی شخصیت کا بالکل کوئی کردار نہیں،
ان سے چاروں سے کوئی پوچھے کہ یہ تحقیات کہاں ہوئیں؟
سوالات یہ ہیں کہ
لڑکیوں کے ویزے کس نے لگوائے؟
ان کو ائیرپورٹ پر ریسیو کرنے والوں میں کون کون شامل تھا؟
وہ مری اسلام آباد،نتھیا گلی اور لاہور میں کس کس سے ملیں؟
رضا ڈار کے پاس انویسٹمنٹ کے پیسے کہاں سے آئے تھے؟
تاوان کس کے اکاؤنٹ میں منگوایا گیا ؟
لڑکیاں کو اعتماد دلانے کے لیے پاکستان پہنچنے پر کس کس سے ملوایا گیا ؟؟؟
کیا رضا ڈار کے موبائل کا فرانزک ہوا ؟
جس گھر میں رکھا گیا وہ کس کا تھا؟
نیفے میں پسٹل کیوں نہ چلا ؟
پنجاب کے رائج قانون کے تحت مسخ شدہ لاشیں کیوں نہیں ملیں؟
اور بہت سے سوالات ہیں۔۔۔۔
جیو حکومت کے لیے اس وقت بہت ضروری ہے ، اسی لیے جیو کے خلاف پچھلے جمعہ احتجاج کرنے والوں کے خلاف اب تک سخت ترین کریک ڈاؤن جاری ہے اور آنے والے جمعہ پر یقینی بنایا جارہا ہے کہ کوئی ایک بھی شخص احتجاج کے لیے نہ نکل پائے
ایسے کون کون سے بے غیرت صحافی ، اینکرز ، تجزیہ کار اور یوٹیوبرز ہیں جو اغوا کاروں اور ریپ کرنے والوں کی وکالت کررہے ہیں ؟ پنجاب حکومت و پنجاب پولیس کو کلین چٹ دے رہے ہیں؟
نوٹ : مجھے ہر تیسرے مہینے یہ نوٹ لکھنا پڑتا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے مطابق لفظ بے غیرت گالی نہیں ہے کیونکہ جب انہوں نے عمران خان دور میں اپنی سیاسی کزن مریم نواز کی کرپشن کیس میں گرفتاری پر اسمبلی میں تقریر کی تھی تو عمران خان حکومت کو بے غیرت کہا تھا، جس پر اسپیکر نے کہا کہ میں یہ الفاظ حذف کرتا ہوں لیکن بعد میں بلاول نے کہا کہ لفظ بے غیرت گالی نہیں ہے ، لہذا میں بلاول صاحب کی تشریح کو قبول کرتے ہوئے ٹاوٹس کو بے غیرت کہہ رہا ہوں ورنہ میں ان کو گھٹیا ، نیچ ، غلیظ ، مکروہ اور دیگر ایسے الفاظ سے نوازتا ہوں
سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو کا عمران خان کو خراج تحسین۔
اور عمران خان سے کیے جانے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف دو ٹوک موقف۔
کوئی بھی انسان جس میں رتی برابر بھی انسانیت ہو، وہ عمران خان کے ساتھ ہونے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف ضرور ہو گا۔
حاجی صاحب اگر کال کے دو گھنٹے بعد بازیابی ہو گئی تو وہ جو اسٹیفنی کو پولیس نے بتایا کہ ہم دو دن سے آپ کے کیس پر کام کر رہے تھے اس لائن کا کیا کرنا ہے؟ 😂
آپ کی اس تحریر میں اتنی غلط بیانیاں ہیں جو خواتین اور پولیس کی سٹوری سے کہہیں میچ نہیں کرتے
غیر ملکی خواتین سے متعلق پولیس کیجانب سے جو کہانی سنائی گئی یا بتائی گئی اور سب جھوٹ ثابت ہوئی ہے اسکا مطلب ہے کہ BOSS بہت زیادہ طاقتور ہے جس کے اشاروں پر پولیس تگنی کا ناچ رہی ہے،، یہ اسوقت کی تصویر ہے جب دونوں خواتین بھٹہ چوک کے قریب گاڑی کے ایکسیڈنٹ کے بعد پناہ لینے کی تصویر ہے۔۔
یاسر شامی ڈیلی پاکستان نے لاہور پولیس کی جانب سے گرفتاری اور مریم نواز کے نوٹس کی دھجیاں اُڑا دی ہیں - ویڈیو جا کر دیکھیں کیسے لڑکیاں بازیاب ہوئیں کیسے سی سی ٹی وی کیمروں کا ریکارڈ تحویل میں لیا گیا - آخے مریم نواز نے نوٹس لیا اور فوری بازیاب ہو گئیں
تین استعفے
مریم نواز پنجاب کے سب سے طاقتور عہدے پر ہیں ۔ ان کی کابینہ کے رکن کے بھانجے کا معاملہ ہے دونوں استعفی دیں کیونکہ یہ لوگ کیس پر اثرانداز ہو سکتے ہیں بلکہ رپورٹس کے مطابق ہو رہے ہیں ۔ رضا ڈار نے مبینہ طور پر دفتر خارجہ پر اثر و رسوخ کا استعمال کیا اس لیے اسحاق ڈار بھی استعفی دیں شفاف تحقیقات کے لیے لازمی ہے
ایس ایچ او پر پرچے کی وجہ سامنے آ گئی
ایس ایچ او رات 1 بجے دو کانسٹیبل لے کر جج کے کمرے میں گھس گیا تھا کہ جلدی کرو چلو خواتین کا دفعہ 164 کے تحت ہماری مرضی کا بیان لو جج کمرے میں sleeping dress میں تھا جج پہچانا نا جا سکا صبح ہوتے ہی ججوں نے مجسٹریٹوں نے ہڑتال کر دی کہ پہلی یہ لوگوں کے گھروں میں گھستے تھے اب یہ سیدھا جج کے کمرے میں ہی گھس گئے ہیں تو ڈی آئی جی کامران فیصل نے ایس ایچ او کو معطل کر دیا لیکن جج راضی نا ہوئے ججوں نے ایس ایچ اور 452 کی ایف آئی آر کا مطالبہ کیا تو پھر ایس ایچ او پر پرچہ بھی دے دیا گیا
عمران ریاض خان
شہباز شریف ایک پریس ٹالک کر رہے تھے، میں نے دس مرتبہ ہاتھ کھڑا کیا شاید میرا ہاتھ چھوٹا تھا،
مگر اعظم چوہدری کو موقع مل گیا سوال کرنے کا، اس نے شہباز شریف سے الٹا سوال کر لیا، کہ صحافیوں کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے،
ابھی پریس کانفرنس ختم نہیں ہوئی تھی کہ اعظم چوہدری کو پی ٹی وی سے میسج آیا کہ آپ کا پروگرام بند کر دیا گیا ہے، اسے نوکری سے نکال دیا گیا ہے، ایثار رانا