انتہائی خوفناک صورتحال 🛑
اسلام آباد پولیس کا باہر سے آئی خاتون پر تشدد!!
تھانہ کوہسار اسلام آباد پولیس, خاتون کو ساری رات تنگ کرنے کے بعد, اب خاتون پر تشدد شروع کر رہے ہیں!!
پاکستان کا خوب نام روشن کررہے ہیں!!
پہلے علی رضا ڈار اور اب آسلام آباد پولیس!!
🚨🇨🇦
A Canadian intelligence official says India used its embassy in Canada as a command-and-control center for Indian criminal and terrorists gangs operating in the country.
“I have never seen such a major assault on Canadian soil,” he said.
Show me one leader alive today whose death would bring out an ocean of mourners like this.
The West and the Pahlavis sold you a lie. This is Iran. These are the people of Iran. And this is how they mourn their leader.
They wanted the funeral to look like an ending.
Tehran turned it into a fist in the sky with a beautiful drone show.
Messages do not always need speeches.
Sometimes one symbol is enough
to say:
We did not and will not break.
America and Israel killed supreme Leader Ayotollah Ali Khamenei to finish Islamic rule in Iran. But actually, They have made him Immortal forever! Iran is doing exactly that today, Whatever he said.
Allahu Akbar 🚀the verse the Iranians chose in-front of the Saudi delegation at Shaheed Sayed Ali’s funeral is a kill shot 🚀🚀 It was beyond cinematic and will be remembered as a story of great legend.
🇮🇷 The grandchild of the late Ayatollah Khamenei will also be laid to rest today.
The child was killed during the U.S. – Israeli strikes earlier this year.
Writer: Jamie
Iran's Supreme leader AYATOLLAH ALI KHAMENEI left behind no palaces, no bank accounts, and no fortune after 47 years in POWER... No luxury yachts. No hidden billions. No golden thrones. Just one simple life serving his people.
हज़रत इमाम हुसैन जी का संघर्ष, त्याग और बलिदान हमें असत्य, अत्याचार और अन्याय के विरुद्ध मानवता की सबसे मज़बूत ढाल बनने की सीख देता है।
आज मुहर्रम के दिन हमें उनके बताए हुए रास्ते पर चलने की प्रेरणा लेनी चाहिए।
دنیا کا پہلا کرکٹر عثمان شینواری جو پاکستان کی جانب سے کھیلنے کے بعد عالم دین بن گیا پاکستان کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر عثمان شینواری کا کہنا ہے کہ میں نے مولانا طارق جمیل کے مدرسے میں2017میں داخلا لیا تھا مجھے کرکٹ سے زیادہ عالم دین بننے کاشوق تھا میں نے آخری مرتبہ 2019میں پاکستان کی جانب سے سری لنکا کے خلاف آخری مرتبہ کرکٹ کھیلی اور پھر میں نے اپنی پوری توجہ اپنے علم حاصل کرنے کی طرف کی کردی اللہ تعالیٰ نے میری خواہش پوری کرکے مجھے عالم بنایا ہے مجھے بہت آفر آئی پی ایس ایل سے بنگلہ دیش لیگ سے بھی دبئی سے لیکن میری توجہ صرف اپنی کتابوں پر تھی اب میں خود اپنا کاروبار بھی کررہا ہوں اور ساتھ میں ایک مدرسے میں فی سبیل اللہ پڑھاتا ہوں مجھے بہت خوشی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے مجھےاپنے راستے کیلئے منتخب کیا ہے میں اپنی زندگی سے بالکل مطمئن ہوں
یادرہے عثمان شینواری نے پاکستان کی جانب سے17ون ڈے 16ٹی20 اور ایک ٹیسٹ میچ کھیل رکھا ہےاور پی ایس ایل میں لاہور قلندر کیلئے کھیلا ہے
#cricket #PakistanCricket
پنجاب میں قانون کی آڑ میں معصوموں کا قتل عام بند کرو! سی سی ڈی کو کھلی چھوٹ دینے کا نتیجہ یہ ہے کہ مجرم محفوظ اور معصوم شہری نشانہ بن رہے ہیں۔ چکوال میں کار پر اندھا دھند فائرنگ سے معصوم بچی کی شہادت اس سفاکی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ یہ ریاستی دہشت گردی اور نااہلی کا آخری حد ہے!