@DailyUrduPoint I request the media that a program should be held at the homes of all PPP ministers so that the public can see how good their lifestyle is.
وفا فاؤنڈیشن کی جانب سے بنگلادیش میں قائم محصورین پاکستان کے کیمپ میں قربانی کی گئی اور گوشت کی تقسیم کی گئی۔ یہ اقدام ان کی دکھوں پر مرہم رکھنے اور امید کی کرن بھرنے کی ایک کوشش ہے۔ ہم سب کو ان کی مدد کے لیے آگے آنا چاہیے۔ #وفا_فاؤنڈیشن#انسانی_خدمات"
@MissXSania وَمَا هَٰذِهِ الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا لَعِبٌ وَلَهْوٌ ۖ وَإِنَّ الدَّارَ الْآخِرَةَ لَهِيَ الْحَيَوَانُ ۖ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ".
مطلب: یہ دنیاوی زندگی صرف کھیل تماشا ہے اور آخرت کا گھر ہی اصل زندگی ہے، اگر یہ لوگ جان لیتے
یمنی فوج کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے سنسنی خیز انکشاف کیا ہے کہ عرب حمارات نےحوثی قیادت سے رابطہ کیا اور ان سے سعودی عرب کے شہر "نیوم" پر میزائل حملے کرنے کا مطالبہ کیا۔ اس کے بدلے میں امارات نے حوثی حکومت کو تسلیم کرنے، بھرپور مالی مدد فراہم کرنے اور عسکری تعاون کا لالچ دیا تھا۔
انجینئیر کو دوبارہ لانچ کردیا گیا ہے اس نوجوان نے مرزا صاحب کے بے پر کے منطق کو اپنے دلائل سے اُڑا کررکھ دیا ہے لازمی اس ویڈیو کو سُنیں اور دوسروں تک پھیلائیں اور دو نمبر ملواڑوں سے ہوشیار رہیں
@MurtazaViews اللہ خود ان کا مددگار ہے اور جبریل اور نیک ایمان والے اور اس کے بعد فرشتے مددگار ہیں" (سورۃ التحریم، آیت 4)۔ یہ آیتیں اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہیں کہ اللہ کے مقرب بندے، فرشتے اور نیک لوگ بھی اللہ کی دی ہوئی طاقت سے مددگار بن سکتے ہیں،
ایمان مزاری کے تہلکہ خیز انکشافات 🛑
جسٹس جہانگیری, حلقے کھولنے جا رہے تھے، جو الیکشن میں فراڈ اور دھاندلی کو بے نقاب کرنے والے تھے!
میڈیا میں ٹکر چلانا اور جعلی ڈگری کا الزام لگانا, پروپیگنڈا تھا!
ایمان مزاری بالکل سچ کہہ رہی ہیں!
میرے تین ٹویٹس جسٹس جہانگیری کے حق میں حکومت نے رپورٹ کر دیے۔
یہ غلط بیانی ہے کہ کراچی میں لوگ پانی خریدتے ہیں۔مرتضی وہاب
وزیر خارجہ ہوں لیکن کراچی میں پانی خریدتا ہوں ۔ بلاول بھٹو زرداری
( اب کوئی ایک سچ بول رہا ہے 🤔)