گاڑی کے سائے میں بیھٹی ماں ایپنے شہید بیٹے کی جنازے کیلئے انتظار کر رہی ہیں انکی یہ انتظار یہ بیھٹنا بلوچستان حکومت اور اس قوم کے منہ پر تمانچہ ہیں
ماں ہم شرمندہ ہیں 🙏
شہدائے زیارت ہمارے حقیقی ہیرو ہیں کوئٹہ میں دھرنا ختم ہونے کے بعد، شہداء کے جسدِ خاکی تدفین کے لیے ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دیے گئے ہیں۔ عوام کا ان عظیم ہیروز کی قربانیوں کو تسلیم کرنا اور راستوں میں نکل کر ان کا استقبال کرنا بلاشبہ ان کی لازوال قربانیوں کا بہترین اعتراف ہے
جب کور کمانڈر پشاور ھدایت الرحمن نے APS اسکول کے ایک شہید بچے کی ماں کو کہا تھا کہ کیا ہوا اور بچے پیدا کرو تو کیا اس وقت شہداء کی توہین نہی ہوئ تھی؟
کیا فوجی جرنل سے کسی نے اُس توہین کے بارے میں سوال کیا یا صرف مولانا فضل الرحمن کی سچی بات توہین لگ رہی ہے
سانحہ زیارت میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار عطاء اللہ کی بہن کہتی ہے
حکومت نے ایمبولنس نہیں دی۔ شادی کا جوڑا کسی کو دے کر 15 ہزار روپے حاصل کیے اور بھائی کی میت لانے والی گاڑی کا کرایہ ادا کیا۔
ریاست ماں کا سلوک
گزشتہ ایک ہفتے سے کوئٹہ میں درجنوں شہداء کی لاشیں احتجاجاً سڑک پر رکھی گئی ہیں۔ اس احتجاج میں شریک لاکھوں پشتونوں، بلوچوں اور دیگر لوگوں میں شاید پانچ افراد بھی ایسے نہ ملیں جن کے ذہن میں ریاستِ پاکستان کی تصویر ایک محافظ کی ہو۔ اس درجے کی بیگانگی شاید بنگالیوں میں بھی نہیں تھی۔
سانحہ زیارت میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار عطاء اللہ کی بہن
کہتی ہے ،
حکومت نے ایمبولنس نہیں دی۔ شادی کا جوڑا کسی کو دے کر 15 ہزار روپے حاصل کیے اور بھائی کی میت لانے والی گاڑی کا کرایہ ادا کیا۔
ریاست ماں کا سلوک
28ستمبر راولپنڈی احتجاج کيس 28ستمبر کو ہونے والے احتجاج ميں ضمانتوں پر ملزم فاروق اور دوسرے ملزمان کی پيشی کے موقع پر انشاءاللہ آئی ايل ايف بھرپور طريقے سے قانونی معاونت جاری رکھے گی اور بھرپور ورکرز کا ساتھ دہ گی
جنرل سيکرٹری آئی ايل ايف راولپنڈی
راجہ متين انجم ايڈووکيٹ
ان کو بس بلوچستان کے زمین کے نیچھے معدنیات نظر اتے ہیں ہمارے ننگے پہروں پر ہمارے قتل وغارات ہمارے لاشوں تو انکا کاروبار چل رہا ہیں اس لیے تو ہم کہتے ہیں کہ بلوچستان کی حقیقی نمائندوں کو اسمبلی سے دور کر کے من پسند لوگوں کو لانے سے ان کے کاروبار تیز ہوگا
اسفندیار خان کاکڑ کے لیے آواز
مجھ یہاں وہاں سے دھمکیاں مل رہی ہیں کہ یہ دھرنا آپ نے یہاں تک پہنچایا اس کا حساب ہم آپ سے لیکر رہیں گے میں صاف اور واضح بتا دینا چاہتا ہوں کہ میں نے یہ عہد کیا ہے کہ انصاف کے اصول تک کھڑا رہا ہوں گا چاہئے کچھ بھی ہوجاے زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے
(اسفندیار خان کاکڑ)
میں ایسی دھمکیوں کی پروا نہیں کرتا میں حقیقی اور مقصد والی زندگی جینے پر یقین رکھتا ہوں بے مقصد زندگی سے کسی مقصد پر قربان ہونا میرے لیے فخر کی بات ہے
(اسفندیار خان کاکڑ )
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
#شہدائے_زیارت_دھرنا
#stopwar #StopTerrorism
#stoppashtungenocide
حکومتی وفد اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ کچھ دیر میں حکومتی وفد دھرنے کے مقام پر جا کر سیاسی جماعتوں کے حوالے دستخط شدہ مطالبات کی دستاویزات جاری کرے گا۔ ذرائع
"ہم سات بہنیں ہیں۔ ہمارا اکلوتا بھائی تھا جس کی ہم سب شادی کی تیاریوں میں لگےہوئےتھے۔ لیکن اسے شادی کے جوڑے کےبجائے کفن پہنایا گیا۔ ہمارا کیا بنےگا۔ ہمارا سہارا کون بنےگا اب"۔
کوئٹہ دھرنے میں شہید عطاءاللہ کی بہن کی فریاد۔
زیارت مانگی ڈیم سے ایک اور اغواء ہونے والے شہید پولیس کانسٹیبل فرید خان کی میت آج 16 جولائی کو بھی شہدائے زیارت چوک پہنچا دی گئی ہے، جہاں اسے دیگر شہداء کے ساتھ کنٹینر میں رکھا گیا ہے
شہداء کے لواحقین کو انصاف دو
دھرنا جاری ہے، اور انصاف کے اصول تک جاری رہے گا
یہ ایک پشتون شہید کا والد ہے اور دوسرا ایک پشتون شہید کا بیٹا ہے جو کچھ دن سے 45 سینٹی گریڈ گرمی میں روڈ پر اپنے پیاروں کے جسد خاکی کے ساتھ انصاف مانگ رھے ہے اور نا اہل ظالم حکومت پیسوں سے اس کے منہ بند کرانا چاہتے ہے