مستعفی کمشنر لیاقت چٹھہ نےآج سے ٹھیک تین دن پہلے امریکا کا ویزا لیا اور آج ضمیر جاگ گیا ۔ سات مارچ کو مدت ملازمت ختم ہو رہی ہے ۔ یہ بھی تو ہو سکتا ہے یہ بیان اس نے کسی سیاسی پارٹی کے بجائے کسی بڑے گھر والوں کو خوش کرنے کیلئے کیا ہو ۔ ہر چیز پلان کے مطابق ہو رہا ہے