@Shiffa_ZY خواجہ صاحب نے سچ لکھا پوری امت مسلماں کی نمائندگی کی اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے ��ور اسرائیل نے ہزارو فلسطینی لبنانی اور ایرانیوں کا قتل عام کیا ہے جیسے ہی خواجہ صاحب نے اسرائیل اور نتن یاہوں کی پھنٹی لگائ اسکے بعد پوری دنیا میں اسرائیلی کتے بھوکنا شروع ہوگئے
کل اسلام آباد میں پاکستان کی قیادت میں امریکہ اور ایران کے درمیان تاریخی امن معاہدے کا آغاز ہوگا، جسے “اسلام آباد اکارڈ” کا نام دیا جا رہا ہے۔ یہ معاہدہ نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا میں امن، استحکام اور ترقی کی نئی راہیں کھولے گا۔
پاکستان زندہ باد — امن کا سفیر، دنیا کا فخر!
جب ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ کے بادل منڈلا رہے تھے، جب دنیا ایک بڑے تصادم کے خوف میں مبتلا تھی، جب ایٹمی ہتھیاروں کی باتیں ہو رہی تھیں اور پورا خطہ تباہی کے دہانے پر کھڑا تھا… ایسے نازک وقت میں پاکستان نے آگے بڑھ کر امن کا کردار ادا کیا۔
#PakistanZindabad
@HamidMirPAK میر صاحب، آپکا بہت احترام ہے لیکن زرا موصوف سے پوچھے اپنے ملک میں احتجاج کے نام پر توڑ پھوڑ آگ لگانا فوجی جوانوں کو زندہ جلادینا کون سا محب وطن عمل ہے دنیا میں کچھ بھی ہو بس عمران کو نکالو، ان موصوف سے کہے پہلے عمران اور اسکی پارٹی سے کہو کھل کر اسرائیل امریکہ کی مزمت تو کرو!
@mwmpakofficial پاکستان کے خلاف اسکے دشمن بھارت کو ��اہ بہار پورٹ دینے والے عراق، یمن، شام، لبنان میں اپنے ہی مسلمانوں کا خون بہانے والے کو ہم بھی ویسے ہی سپورٹ کرتے ہیں جیسے وہ ہمیں کرتے ہے
@mwmpakofficial پاکستان ہمارا ملک ہے ہماری پہلی ترجیحی پاکستان ہے ہم ایران پر مسلمان ملک سمجھتے ہے لیکن سب سے پہلے پاکستان ہے اور اگر ہمیں سعودیہ اور ایران میں کسی ایک کو سپورٹ کرنا پڑا تو بغیر کسی اگر مگر ہم سعودیہ کے ساتھ ناصرف کھڑے ہونگے بلکہ اس کے ساتھ مل کر لڑینگے۔۔
پاکستان پیپلز پارٹی جنرل سیکریٹری کراچی
محترم رؤف ناگوری سے ممبر سندھ کونسل
وسیم اختر کی ملا��ات
اس موقع پر شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کی برسی کے حوالے سے اُن کی بے مثال جدوجہد اور عوامی حقوق کی خاطر دی گئی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا
@SaeedGhani1
@RaufNagori
آج مجھے فخر ہے کہ ہم صرف کراچی میں سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن جیسی سہولت کا افتتاح نہیں کر رہے بلکہ انشاء ﷲ پاکستان پیپلز پارٹی ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی کے ساتھ مل کر گوجر خان، سرگودھا، رحیم یار خان اور ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن کی یہ سہولت قائم کریں گے تاکہ ملک ��ھر کے عوام کو مفت اور معیاری علاج میسر آ سکے۔
@BBhuttoZardari
#SIUT #HealthForAll
27ویں آئینی ترمیم صرف ایک آئینی ترمیم نہیں یہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا میثاقِ جمہوریت میں کیا گیا ایک ادھورا وعدہ تھا جسے پورا کیا گیا ہے۔
آئینی عدالت کا قیام اور تمام صوبوں کو برابری کی بنیاد پر نمائندگی جمہوریت، عدل اور وفاقِ پاکستان کی فتح ہے۔
@BBhuttoZardari#58YearsOfPPP
یومِ سیاہ اس دن کی علامت ہے کہ جب بھارت نے جموں و کشمیر پر غیر قانونی قبضہ کیا، مگر کشمیری عوام آج بھی اپنی آزادی کیلئے ڈٹے ہوئے ہیں۔
ان کی قربانیاں، حوصلہ اور عزم ہماری جدوجہدِ انصاف کی رہنمائی کرتے ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کشمیری عوام کے ساتھ ہمیشہ شانہ بشانہ کھڑی رہے گی۔
پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ
مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو شہید کی 14ویں برسی کے موقع پر اُن کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا
شرکاء نے مادرِ جمہوریت کے عظیم کردار اور اُن کی سیاسی جدوجہد کو خراجِ عقیدت پیش کیا
@BBhuttoZardari@SaeedGhani1
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شاہراہ فیصل پر سانحہ کارساز کے شہداء کی یادگار پر حاضری
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یادگار شہداء پر پھول رکھے، شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@PPP_Org
سانحہ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت۔
وہ قربانیاں جنہیں کوئی نہیں بھلا سکتا۔ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی جمہوری جدوجہد کا عزم آج بھی جمہور کے دلوں میں زندہ ہے۔
@BBhuttoZardari#SalaamShuhadaEKarsaz