#PTIofficial پی ٹی آئی پاکستانی عوام کی منفرد نمائندہ بن کر ابھری ہے۔ اب یہ شہید اور غازی کارکنوں کی ایک قابل فخر جماعت ہے جو حقیقی تحریک آزادی کے لیے جدوجہد کرتے ہوئے شہیدھو گئے یا زندہ بچ گئے جو ہمیں قائد کی قیادت میں چلنے والی اصل پاکستان کی تحریک کی یاد دلاتا ہے۔
پاکستان میں مال صرف رئیل اسٹیٹ یعنی زمین کے خرید اور فروخت میں بنتا ہے۔ ملک ریاض جیسا کلرک فائلوں کو پہیے لگا کر کھرب پتی بن جاتا ہے۔ اس سے متاثر لاکھوں فراڈیے اس راہ پر چل پڑے۔ انتظامیہ اور غنڈوں کی پناہ سے عوام کو کھربوں میں لوٹا گیا۔ اب یہ لوگ ملک چلا رہے ہیں کیونکہ ان کے پاس پیسہ ہے۔ ملک ریاض فارغ ہو گیا مگر کافی چھوٹے ملک ریاض چھوڑ گیا۔ طریقہ واردات ایک ہی ہے۔ حکومت اور اسٹیبلشمٹ کے ساتھ مل کر غریبوں کی زمینیں ہتھیائیں گئیں اور کھربوں روپئے بنائے گئے۔ اب بھی یہ سلسلہ جاری ہے۔ مسلہ یہ ہے کہ کہ سارا پیسا اس فراڈ میں چلا گیا تو اس ملک کی انڈسٹری بیٹھ گئ۔ بڑے سیٹھ جیسے گوہر اعجاز حبیب رفیق ان کو بھی سمجھ آ گئ کہ فیکٹریاں بند کر کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر ڈی ایچ اے ٹائپ پراجیک کرنے میں مال بنتا ہے۔ سو سب مال بنا رہے ہیں۔ ساری پالیسی اس کے ارد گرد ہے۔ پہلے کراچی ملیر بحریہ پھر لاہور رودا اب اسلاماباد میں چکری سے لے کر اسل آباد ایرپورٹ کے نام پر فراڈ ہو رہا ہے۔ کس کو چاہیے ائرپورٹ کےلیے 62000 ایکڑ۔ مگر یہاں گیم اور ہے۔ کون لگائے گا پیسے ایکسپورٹ انڈسٹری میں کب کے منافع ہاسہنگ سکیموں میں ہے۔ سو گوہر اعجاز ہو چاہے عارف حبیب یا ڈھیڈی سب حکومتوں کے ساتھ مل کر ہاوسنگ میں پیسہ لگا رہے ہے۔ بسنس ڈسٹرکٹ میں حکومتی پارٹنر شپ اور پھر پیسا ہی پیسا۔ سیاستان رشوت کھا رہے ہیں اور سیٹھ مال بنا رہے ہیں اور غریب لوگوں سے سستے مالوں زمیں ہتھیا کر اربوں کھربوں بنا رہے ہیں۔ یہ ہے موجودہ پاکستان کی کہانی۔ یہ ہو رہا ہے یہاں۔ باقی سیاسی لڑائ اک دھوکہ ہے۔ smoke screen.
"پانی پینا تو جرم نہیں ہے ناں"
یہ وہ بےبسی تھی جو پاکستان آرمی نے قوم کے اس عظیم ہیرو سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو دی جس نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا تھا
اس عید پر سوشل میڈیا پر یہ بحث چھڑی رہی کہ رؤف کلاسرہ صاحب کو آپ نیوز سے کس نے آف ایئر کروایا تھا۔
ماضی کو سمجھنے کے لئے حال کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔ عمران خان کا نہ ایسا مزاج تھا، نہ ان کی ساکھ کمزور تھی، نہ انہیں انا کی تسکین کیلئے یہ گھٹیا کام کرنے کی ضرورت تھی جو موجودہ حکمرانوں کو ہے۔
عمران خان کے بدترین ناقدین میں تو کلاسرہ صاحب کا شمار ہی نہیں ہوتا تھا۔ %90 میڈیا تو عمران خان کے وزیراعظم ہوتے ہوئے عمران خان کے خلاف مکروہ پروپیگنڈا کرنے میں دن رات لگا رہتا تھا،
اس کے باوجود وہ کبھی آف ایئر نہ کیے گئے۔
یہ کام یقیناً جس نے کیا، اس نے اپنی صفائی میں عمران خان پر غلط الزام عائد کر دیا ہو گا۔
جیسے ابصار عالم صاحب کو گولی لگی۔ وہ سب کو پتا ہے کس کا کام تھا۔ عمران خان کے فرشتوں کو بھی اس ظلم کا علم نہ تھا۔
مطیع اللّه جان ناحق اغوا کیے گئے۔ جیسے ہی عمران خان کو پتا چلا، وہ بہت ناراض ہوئے اور انہوں نے جنرل فیض کو فوری طور پر مطیع اللّه جان کو واپس صحیح سلامت گھر پہنچانے کا کہا۔
اور اسی شام مطیع اللّه جان اپنے گھر واپس پہنچ گئے۔
رجیم چینج میں جب روایتی سیاستدان واپس آئے تو کوئی جان سے گیا تو کوئی نوکری سے گیا۔ سوال پوچھنے والی %99 آوازیں آف ایئر کر دی گئیں اور یہ شریف خاندان اور اسٹیبلشمنٹ، دونوں کی مرضی سے ہی کیا گیا۔
مجھے کوئی صحافی بتا دے کہ جس پر صرف سوال پوچھنے پر، حکومت کی پالیسیز پر تنقید کرنے پر عمران خان حکومت میں دہشتگردی کے کیسز بنا دیے گئے ہوں؟
کوئی ایک مثال دے دیجئے۔ صرف ایک؟
یہاں مجھ سمیت نجانے کتنے بےگناہوں پر جعلی مقدمات بنا دیے گئے اور عمران خان کی تو ایک آنکھ کی بینائی تک چھین لی گئی۔
جو عمران خان آج ظالموں کے ظلم کے نشانے پر ہیں، کل بھی انہی عمران خان کے خلاف سازشیں چل رہی تھیں جن کا اعتراف خواجہ آصف نے منصور کے پروگرام میں کیا تھا کہ جنرل فیض نے تو 2019 میں ہی ہمیں کہا تھا کہ تم لوگ واپس اقتدار میں آ جاؤ۔
باقی حساب آپ خود لگا لیں۔ عمران خان مخالفین عمران خان دور میں بھی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر سازشیں کر رہے تھے اور آج بھی ان سازشوں کے نتیجے میں اقتدار میں آ کر عوام کی زندگی عذاب کیے ہوئے ہیں۔
کلاسرہ صاحب کی یہ بات اچھی ہے کہ وہ آج اس ہائبرڈ رجیم کے اسلام آباد کی ہریالی ختم کر کے اسے کنکریٹ کا جنگل بنانے کے منصوبے کے خلاف ابھی کھل کر تنقید کر رہے ہیں when it matters the most
جیسے ہم سب نے رجیم چینج پر پہلے دن سے کھل کر تنقید کی۔ بےشک ہماری ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے سے ظالم کا ہاتھ ظلم کرنے سے نہ رک سکا لیکن کم از کم ضمیر کی عدالت میں ہم پرسکون ہیں کہ ہم نے "کم از کم" وہ ضرور کیا جو ہم کر سکتے تھے۔
عمران خان میں اور ان کے سیاسی حریفوں میں بہت سے بنیادی فرق ہیں۔ سب سے پہلے تو انسانیت کا فرق۔ پھر مقبولیت کا زمین آسمان کا فرق۔
پھر Legitimacy کا فرق۔ پھر ووٹ کی طاقت سے بمقابلہ فارم 47 سے اقتدار میں آنے کا فرق۔
پھر اقتدار میں آ کر عوام کو ریلیف دینے بمقابلہ تکلیف دینے کا فرق۔
بےشک اللّه بڑا بےنیاز ہے۔ اسی دنیا میں سب کو یہ سارے فرق اچھی طرح سمجھا دیے۔
صحافی عوام کی آواز ہوتا ہے۔ اسے سوال کرنے کا حق ہوتا ہے۔ اسے اس حق سے محروم کرنا کم ظرفی ہے اور یہاں پچھلے چار سال سے اس کم ظرفی کی خیر سے کوئی کمی نہیں۔
اللّه ہی پاکستان کے حال پر رحم کرے اور اس ظلم سے پوری عوام کو نجات دے جو اب حد سے بڑھ چکا ہے۔ اللّه فضل کرے اور ظلم کی جڑ کاٹے۔ آمین۔
Klasra who constantly lectures the public on high morals used his close ties with PM Gillani to secure an illegal, lucrative government flat allotment for his brother. His response to Matiullah: This was a unique case of allotment.
Eid-ul-Adha Mubarak!
May this blessed occasion bring peace,happiness,prosperity,and countless blessings to u & yr family.May Allah accept your sacrifices and fill your life with success,good health,and joy.
Wishing all celebrating around the world wonderful & blessed Eid.
عمر دراز اور اطہر کاظمی نے سارے ٹچو کو تن دیا🔥
یقین کرے, ایسا دھویا ہے, ٹچو کی ساری ڈانشوڑی نکال دی, عمر دراز اور اطہر کاظمی نے!!🔥🔥
ٹچو کو اوقات یاد دلائی ہے زبردست
I have stayed out of active politics.
But this cannot go without being said.
They couldn’t beat you at the ballot. So they illegally incarcerated you. They tried to finish your party. They even took away the symbol. When that didn’t work, they stole the whole election.
Now they want to raise the voting age to 25. If an 18 year old can take a bullet for this country, why can’t he be allowed to vote?
This is not policy. This is panic. They fear you and it does not get more naked than this.
@ImranKhanPTI
شھید امین عبداللہ - نے San Diego کیلیفورنیا کی مسجد کے دفاع میں اپنی جان قربان کر دی! امین ایک نومسلم تھا، اس کی ذہانت کی وجہ سے حملہ آور اسلامک اسکول کے بچوں تک نہ پہنچ سکے جو ان کا اصل حدف تھے!
Before Imran Khan's arrest, Azaz Syed and Umar Cheema kept insinuating that Imran Khan used drugs and that’s why he was terrified of going to jail. Honestly, even a drug dealer like Pinky has more integrity than these two shameless touts.
@zaighamkhan Funny how you question everyone’s motives, yet when you promote something yourself, suddenly it becomes “public interest.” Are you promoting this for people’s benefit or for your own interests too? If you can question others, people can question you as well.
@zaighamkhan@fawadchaudhry U mock his simplicity yr intellectual level right there.
U judge by jet usage nd convoy size. man of integrity walks past you and your brain registers: "weak."
cheap,drawing-room"balance"thinking is exactly why Pakistan keeps electing the same parasites in different packaging.
@zaighamkhan@fawadchaudhry
1/2
Asad wasn't removed because he failed, he was removed because he was succeeding.
Hard IMF negotiations, structural fixes, zero VIP culture. No jets, no convoy, no protocol.
That threatened the right people. Bajwa pushed. Imran gave in his biggest mistake. 🧵